آرمی چیف کو عمران خان کے خط ، مریم نواز کا تبصرہ کرنے سے گریز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھے گئے خط سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام جلاؤ گھیراؤ کی سیاست […]
پرنس کریم آغا خان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہو گیا ، آصف زرداری

بیجنگ ( اے بی این نیوز ) صدر مملکت آصف علی زرداری کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار ۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ پرنس کریم آغا خان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہو گیا۔ پرنس کریم آغا خان نے پاکستان کے سماجی شعبے کی بہتری […]
سپریم کورٹ، حمزہ شہبازکا وزارت اعلیٰ کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ، حمزہ شہبازکا وزارت اعلیٰ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ حمزہ شہباز نے ق لیگ کے ووٹ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے ۔ ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے پر پرویزالہٰی وزیراعلی ٰپنجاب بن گئے تھے۔ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس […]
پاکستان میں پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی وہ کردار ادا نہ کر سکی جو کرنا چاہیے تھا،سعد رفیق

لاہور ( اے بی این نیوز ) سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی وہ کردار ادا نہ کر سکی جو کرنا چاہیے تھا۔ پاکستان میں مستقل بنیادوں پر کشمیر کمیٹی ہونی چاہیے۔ بھارت وہاں ظلم بھی کر رہا ہے اور سرمایہ کاری بھی کر رہا ہے۔ بھارت کی جیلوں میں جھوٹے […]
نیٹ پریکٹس کی بجائے سنٹر پچ پر کھیلنے کا فائدہ ہوتا ہے،عاقب جاوید

لاہور ( اے بی این نیوز ) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں سنٹر پچ پر کھیلنے کا موقع ملتا ہے۔ نیٹ پریکٹس کی بجائے سنٹر پچ پر کھیلنے کا فائدہ ہوتا ہے۔ ہماری ٹیم میں پلینگ الیون میں ایک ہی سپینر کھیلتا ہے۔ اگر کوئی انجری کا مسئلہ ہوتا ہے تو فوراً کھلاڑی […]
کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کیساتھ کھڑے ہیں،پاکستان

مظفرآباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کیساتھ کھڑے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر پر صدر ،وزیراعظم اور نائب وزیراعظم نے خصوصی پیغامات جاری کیے۔ کشمیر کاز کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل اخلاقی ،سفارتی اور سیاسی حمایت کو اجاگر کیا […]
کشمیر کے لیے تین جنگیں لڑیں، دس لڑ نے کے لیے بھی تیا ر ہیں، آرمی چیف

مظفرآباد ( اے بی این نیوز ) کشمیر کے لیے تین جنگیں لڑیں۔ دس جنگیں لڑ نے کے لیے تیا ر ہیں۔ کشمیر اور پا کستان لازم وملزوم ہیں ۔ اک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیئے تیار ہے۔ بھارتی مظالم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کے عزم کو مضبوط کر تے […]
وزیر اعظم شہباز شریف کی بھا رت کو مسئلہ کشمیر پر با معنی مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی بھا رت کو مسئلہ کشمیر پر با معنی مذاکرات کی دعوت۔ آ زاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلا س سے خطاب میں کہا کہ بھا رت اگر یہ سمجھتا ہے کہ وہ طا قت کے زور پر کشمیریوں کی تحر یک آ زادی […]
علی امین گنڈاپور سے پوچھیں کہ 80فیصد باتیں کس سے طے ہوئیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے پوچھیں کہ 80فیصد باتیں کس سے طے ہوئیں۔ علی امین گنڈاپور کی حکومتی ارکان میں کسی سے بات نہیں ہوئی۔ میری نظر میں محسن نقوی کے علاوہ پی ٹی آئی کی کسی سے بات نہیں ہوئی۔ اسٹیبلشمنٹ نے واضح […]
الیکشن آکشن بن چکے ہیں،عمران خان کا آرمی چیف کو خط LOVE LATTER ہے،مشاہد حسین سید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پہلے ہی پیشگوئی کردی تھی ٹرمپ الیکشن جیتیں گے۔ ڈونلڈٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں۔ ڈونلڈٹرمپ بانی پی ٹی آئی کوپسندکرتےہیں۔ نوازشریف امریکی مداخلت کی وجہ سےملک سےباہرگئے۔ بانی پی ٹی آئی بھی چاہتےہیں امریکاکی طرف سےمداخلت ہو۔ پی ٹی آئی کی لابیزبانی کی […]