غیر معمولی خبر،حکومت اور اپوزیشن میں غیر فطری اتحاد،ایک پیج پر آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تنخواہوں میں اضافے کی سمری تیار، جلد منظوری متوقع ہے۔ وفاقی وزراکی تنخواہ 2 لاکھ، وزرائے مملکت کی ایک لاکھ 80 ہزار ۔ الاؤنسز اور گاڑیاں تنخواہوں کے علاوہ، مزید مراعات کی تیاری آخری مراحل میں ہیں۔ وزراء […]
غیر معمولی خبر،حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تنخواہوں میں اضافے کی سمری تیار، جلد منظوری متوقع ہے۔ وفاقی وزراکی تنخواہ 2 لاکھ، وزرائے مملکت کی ایک لاکھ 80 ہزار ۔ الاؤنسز اور گاڑیاں تنخواہوں کے علاوہ، مزید مراعات کی تیاری آخری مراحل میں ہیں۔ وزراء […]
کل یوم یکجہتی کشمیر ، آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان کے ہزاروں افراد انسانی ہا تھوں کی زنجیریں بنائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوم یکجہتی کشمیر کل منایا جائے گا۔ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت پاکستان بھر کی سیاسی و مذہبی جماعتیں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ منائیں گی۔ وفاقی حکومت نے بھی اس دن عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے پیش […]
والدین ہو شیار ،تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری ، جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ منشیات اور سگریٹ سے بچ کر کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم […]
عمران خان نےخط میں جن چیزوں کی نشاندہی کی اس پربات ہونی چاہیے،بیرسٹرعمیرنیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرعمیرنیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نےخط میں جن چیزوں کی نشاندہی کی اس پربات ہونی چاہیے۔ عمران خان نےآئینی حدود کےاندر رہتےہوئےخط لکھا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کوسپیس دینےکی ضرورت ہے۔ سیاست کامیدان […]
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی چھٹی کے روز بھی برقرار، ڈی سی آفس کھلا رہے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی چھٹی کے روز بھی برقرار۔ ڈی سی آفس آنے والے سائلین کل ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کر سکیں گے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن شہریوں کیلئے 2 بجے تک دفتر میں موجود ہوں گے۔ ڈی سی عرفان میمن نے کہا […]
اوورسیزپاکستانی سرمایہ کاری کرتےہیں توملک چلتاہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اوورسیزپاکستانیوں کوہمیشہ سےپاکستان کاسفیرمانا۔ آپ کی شبانہ روزمحنت سےپاکستان ترقی کر رہاہے۔ پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ترسیلات زر میں 30فیصد اضافہ ہوا۔ ترسیلات زر میں اضافے کا قومی خزانے کو فائدہ ہوا۔ […]
متحدہ عرب امارات میں غیر ہنر مند پاکستانی کارکنوں کیلئے ملازمتوں کا دور ختم،جانئے اب کس کیڈر کی ڈیمانڈ ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات میں غیر ہنر مند پاکستانی کارکنوں کیلئے ملازمتوں کا دور ختم ہو گیا۔ یو اے ای میں نرسوں، ڈاکٹروں، آئی ٹی ماہرین اور بینکرز کی مانگ میں اضافہ ، سفارتی زرائع کے مطابقہنر مند مارکیٹ کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ غیر ہنر مند افراد کے […]
وسطی سویڈن کے ایک سکول پر حملہ، 5 افراد ہلاک

وسطی سویڈن ( اے بی این نیوز )وسطی سویڈن کے ایک سکول پر حملہ، 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سٹاک ہوم میں پیش آیا۔ رہائشیوں کو اسکول سے دور رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ واقعہ کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و ۃراس پیدا ہو گیا ہے […]
راولپنڈی میں گرین ٹریک کا آغاز ، کامیاب ہو گا یا نہیں، جانئے شہری کیا کہتے ہیں، تجاویز کیا دی ہیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )حکومت پنجاب نے لاہور کے بعدراولپنڈی میں بھی گرین ٹریک کا آغاز کر دیا ہے ابتدائی طور پر اولڈ ائیر پورٹ روڈ پر تین کلو میٹر موٹر سائیکل اورسائیکلوں کیلئے الگ ٹریک ہوگا۔گرین ٹریک کا راولپنڈی میں آغاز ایک احسن اقدام ہے ابتدائی طور پر تو یہ اولڈ ایئرپورٹ روڈ پر […]