اہم خبریں

بائیکیا سروس استعمال کرتے وقت ڈرائیور اور مسافر کیلئے نئے اور سخت احکامات آگئے،عملدرآمد ضروری،جانئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )بائیکیا رائیڈرز کیلئے ڈبل ہیلمٹ آگاہی مہم جاری۔ چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر بائیکیا رائیڈرز کیلئے آگاہی مہم شروع۔ ٹریفک ہیڈکوارٹرز میں روزانہ ورکشاپس، ہیلمٹ اور محفوظ ڈرائیونگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔ بائیکیا رائیڈرز کیلئے ڈبل ہیلمٹ کا استعمال لازمی، سختی سے عمل درآمد ہوگا۔ چیف ٹریفک آفیسر […]

ٹرمپ کے فیصلے پر چین نے کاری ضرب لگا دی، جانئے کیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ چینی درآمدات پر 10 فیصد محصولات کا جواب دیا گیا۔ چین نے بھی امریکی اشیا پر محصولات کا اعلان کر دیا۔ امریکی کوئلے اور مائع قدرتی گیس پر 15 فیصد ٹیرف۔ زرعی مشینری، بڑے انجن والی کاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد […]

پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم،عدالت کی سماعت سول جج کریں گے

پشاور ( اے بی این نیوز    )پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کر دی گئی ۔ پشاور ہائیکورٹ کے مطابق خصوصی وراثتی عدالت کی سماعت سول جج کریں گے۔ ورا ثتی عدالت کو پرانے وراثتی مقدمات ٹرانسفر کیے جائیں گے۔ عدالت میں متعلقہ خصوصی عملہ تعینات کیا گیا۔ ریکارڈ فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ،ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے […]

عسکری قیادت عوام کی بھرپور حمایت کیساتھ آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلئے پرعزم ہے،آرمی چیف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس کا انعقاد۔ شرکاکا ایل او سی اورورکنگ باؤنڈری کے ساتھ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکا کا مادر وطن کے امن و استحکام کیلئےشہدا کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔ فورم نے علاقائی اور داخلی سلامتی کے منظر نامے پر روشنی […]

سرکاری ملازمت میں کوٹہ سسٹم ختم کر دیا گیا،جانئے کونسا

پشاور ( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے بیٹے کا کوٹہ سسٹم ختم کردیا۔ پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے بیٹے کا کوٹہ سسٹم ختم کردیا۔ اس نئی ترمیم کے تحت فوت شدہ یا معذور ملازمین کے بچوں کو اب خود بخود ملازمتیں نہیں ملیں گی۔ یہ تبدیلی صوبے میں ملازمین کی […]

گوگل کی خرابی نے دنیا کو حیران و پریشان کر دیا،امریکی ڈالر اور پائونڈ کا بھرکس نکال دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )گوگل فنانس پر خرابی نے صارفین کو صدمے میں ڈال دیا، 1 امریکی ڈالر 140 PKR پر دکھاتا ہے۔ پاکستانی روپیہ، جو کہ نمایاں اتار چڑھاؤ کا سامنا کر رہا ہے، نے حال ہی میں غیر ملکی کرنسی کی خاطر خواہ آمد کی وجہ سے دنیا کی بہترین کارکردگی کرنے […]

93 ارب روپے کا قرض، 14 اداروں پر 211 ارب 55 کروڑ روپے کا سود چڑھ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )93 ارب روپے کے قرض پر 14 اداروں پر 211 ارب 55 کروڑ روپے کا سود چڑھ گیا ۔ 14 ادارے ٹریڈ کارپوریشن پاکستان کے 305 ارب روپے سے زائد کے مقروض ہوگئے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ٹریڈ کارپوریشن کی 103 ارب 31 کروڑ روپے کی مقروض ہے۔ دستاویز کے مطابق […]

اٹلی جانے کے خواہش مند نوجوان اغوا کاروں کے ہتھے چڑھ گئے،کروڑوں تاوان طلب

تہران ( اے بی این نیوز    )سہانے مستقبل کا خواب نوجوانوں کو لے ڈوبا۔ اٹلی جانے کے خواہش مند نوجوان ایران میں اغوا کاروں کے ہتھے چڑھ گئے۔ اغوا کاروں کا نوجوانوں پر وحشیانہ تشدد۔ ویڈیوز لواحقین کو بھیج دیں۔ اغواکاروں نے لواحقین سے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا۔ مغویوں میں ارسلان، سہیل احمد […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءاعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءاعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہاہوکر ایبٹ آبادمیں اپنی رہائش گاہ پرپہنچ گئے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی گزشتہ روز ضمانت منظور کی تھی۔ عظم سواتی کو عدالتی روبکار وصول ہونے پر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیا گیا […]

 مذاکرات وہاں ہوتے ہیں جہاں اختیارات ہوں، پنجاب میں رات سے پھر لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) ر  ہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے  مذاکرات وہاں ہوتے ہیں جہاں اختیارات ہوں۔ پنجاب میں رات سے پھر لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے۔ آئین میں کسی منسٹر کو دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر […]