اہم خبریں

عمران خان کو خط جیل حکام کے ذریعے بھیجنا چاہیے تھا،اب ان پر کو ئی اعتبار نہیں کرے گا ،رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )   مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد سے پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے۔ قیدی خط لکھ سکتا ہے،قیدی کو خط جیل سپرنٹنڈنٹ کو دینا ہوتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو خط جیل حکام کے ذریعے بھیجنا چاہیے تھا۔ خط لکھنا پی ٹی […]

مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 نعشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )   مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 نعشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا, سفارتی ذرائع کے مطابق 13 نعشوں کی شناخت کے عمل کے دوران ان کا تعلق پاکستان سے ثابت ہوا۔ مرنے والوں میں مندرجہ زیل پاکستانیوں کی نعشوں کی شناخت ہوئی۔ سفیان علی ولد جاوید […]

8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ،پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ، درخواست کل سماعت کےلیے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )   پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔ چیف آرگنائزر پنجاب پی ٹی آئی عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ موقف اختیار کیا گیا کہ 8 فروری کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈی سی […]

دیکھتے ہیں خط کا آرمی چیف کی طرف سے کیا جواب آتا ہے،وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )    وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کیلئے اسی مہینے وفد بھیجیں گے۔ تمام معاملات وفاقی حکومت سے مل کر طے ہوں گے۔ معاملات وفاقی حکومت کی مرضی سے آگے بڑھیں گے۔ آرمی چیف سے ملاقات میں تمام سیاسی جماعتیں موجود تھیں۔ […]

مرضی کا جج نہیں لایا جارہا ،4شخصیات کا عمل دخل ہوتا ہے،صدرسپریم کورٹ بار میاں رؤف عطا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )صدرسپریم کورٹ بار میاں رؤف عطا نے کہا ہے کہ آرٹیکل 200کے تحت صدر کوہائیکورٹ ججز کے تبادلے کا اختیار حاصل ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوئی۔ اگر جج کی رضامندی ہو تو صدر آئین کے تحت تبادلہ کرسکتا ہے۔ میری نظر میں آئین […]

بھارت امریکا ،کینیڈا اور برطانیہ میں بھی دہشتگردانہ کارروائیاں کررہا ہے ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی کے دوران امریکا اسلحہ چھوڑ کرگیا۔ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے وہ اسلحہ استعمال کررہی ہیں۔ اس اسلحے کی وجہ سے حملوں میں شدت ،جانی نقصان زیادہ ہورہاہے۔ صورتحال میں بہتری کیلئے سیاسی محاذ پر بہت […]

ٹل سے لوئر کرم پہنچنے والےسامان کے کانوائے کو تاجروں نے آگے جانے سے روک دیا

پاراچنار ( اے بی این نیوز      ) سامان کے ٹرکوںکے کا نوائے کو روک دیا گیا۔پولیس کے مطابق ٹل سے لوئر کرم پہنچنے والی سامان کی کانوائی تاجروں نے آگے جانے سے روک دیا، پاراچنار : شہری گاڑیوں کی آمد کا انتظار کرتے رہے گاڑی نہ پہنچ سکے ۔ تاجر رہنما حاجی روف نے کہا کہ پاراچنار […]

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی چینی مہنگی کر دی گئی ،جانئے فی کلو کتنے روپے اضافہ ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )یوٹیلٹی اسٹورزپرچینی مہنگی کردی گئی۔ یوٹیلٹی اسٹورزپرچینی کی فی کلوقیمت میں 5روپے کااضافہ کردیاگیا۔ یوٹیلٹی اسٹورزپرفی کلوچینی 140روپے سے بڑھ کر145روپے کلوہوگئی۔ چینی کا5کلوکابیگ 700روپے سے بڑھ کر725کاہوگیا۔ چینی کا3کلوکابیگ 420روپے سے بڑھ کر435روپےکاہوگیا۔ چینی کا2کلوکابیگ 280روپے سے بڑھ کر290روپےکاہوگیا۔ مزید پڑھیں :عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں […]

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے […]

کینیڈا امریکی بینکوں کو اپنے ملک میں کاروبار کی اجازت نہیں دیتا،ٹرمپ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈین وزیراعظم سے دوبارہ بات کروں گا۔ کینیڈین وزیراعظم سے مختصربات ہوئی۔ کینیڈا امریکی بینکوں کو اپنے ملک میں کاروبار کی اجازت نہیں دیتا۔ کینیڈا اور میکسیکومنشیات سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ کینیڈا اور میکسیکوسے آنے والی منشیات سے امریکا میں لاکھوں افراد […]