لاہور ہائی کورٹ کے افسران و عملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ کے افسران و عملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے افسران کی ڈیپوٹیشن کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ مقصود احمد اور عمر دراز شاکر بطور ایڈیشنل رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ جائیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ کے […]
یہ تفرقہ اور سیاست کا وقت نہیں، 77سال میں جتنی اتحاد کی ضرورت آج ہے پہلے نہیں تھی، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یہ تفرقہ اور سیاست کا وقت نہیں ۔ 77سال میں جتنی اتحاد کی ضرورت آج ہے پہلے نہیں تھی۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس سے خطاب۔ کہا ملک کے اندر دہشتگردی کی دوبارہ لہر آئی ۔ ہمارے جوان خون کا نذرانہ دے کرماضی کی […]
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرا ئل پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا اس ملک میں احتجاج کرنا جرم ہے؟ 21 ترمیم ختم ہونے کے بعد موجودہ کیسز میں کورٹ ماشل کیسے ہوگیا؟ ۔ سوال یہ ہےکہ آرمی ایکٹ کا اطلاق کس پر ہوگا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرا ئل پر سوالات اٹھا دیئے۔ جسٹس (ر) جواد […]
اسلام آ با د ہا ئیکورٹ میں ججز تبادلوں کیخلاف ملک بھر کے وکلا سراپا احتجا ج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آ با د ہا ئیکورٹ میں ججز تبادلوں کیخلاف ملک بھر کے وکلا سراپا احتجا ج ، اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں عدالتی بائیکاٹ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 80 فیصد سے زائد کیسز میں وکلا پیش نہیں ہوئے ۔ لا افسران سرکاری وکلا اور درخواست گزار خود عدالتوں […]
چیف جسٹس پاکستان نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند اور آئین کے تحت قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند اور آئین کے تحت قرار دیدیا۔ پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا اسلام آباد وفاق کی علامت ہے۔ وفاق پورے ملک کا ہے۔ آرٹیکل 200 کے تحت ججز کا ٹرانسفر اچھا اقدام […]
سندھ اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس 2025متفقہ طور پر منظور کر لیا

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس 2025متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025ء سے نافذ ہوگا۔ ایگریکلچر انکم ٹیکس بورڈ آف ریونیوکے بجائے سندھ ریونیو بورڈ جمع کرے گا ۔ قدرتی آفات کی صورت میں ایگریکلچر انکم ٹیکس میں ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔ایگریکلچر انکم ٹیکس میں لائیواسٹاک […]
عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا،موجودہ حالات میں ضروری ہےپوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بین این نیوز )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط بھجوایا ہے۔ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف کوخط لکھا ہے۔ خط میں کہاگیاہے ہمارے فوجی ہرروز قربانیاں دےرہےہیں۔ خط میں کہا گیا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہےپوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو۔ بانی […]
جدید کرکٹ ایک سائنس بن چکی ہے، علی خان ترین

لاہور( اے بی این نیوز ) علی خان ترین اور ویسٹ انڈین کرکٹ لیجنڈ کیرون پولارڈ کابرطانوی کرکٹ فٹ وئیر برانڈایم ای یو) (ME+Uمیں سرمایہ کاری کا اعلان ، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور خواتین و گراس روٹس کرکٹ کے حامی، علی خان ترین اور ویسٹ انڈیز کے معروف […]
موجودہ حکومت ڈیلی ویجز پر ہے کبھی بھی ختم ہوسکتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ڈیلی ویجز پر ہے کبھی بھی ختم ہوسکتی ہے۔ آپ کی معیشت بڑھنے کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر کمزور ہورہی ہے۔ موجودہ حالات میں ملک میں کاروبار کے موقع موجود نہیں۔ اس حکومت کو اکانومی کی کوئی سمجھ […]
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کی صحت خطرے میں،باسیوں کا واویلا،کو ئی شنوائی نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں شہریوں کو فراہم کیا جانے والا پینے کا پانی آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ڈی اے کے زیر انتظام زیادہ تر فلٹریشن پلانٹس میں جدید فلٹریشن سسٹم نہیں ہیں۔ شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ پینے کا صاف پانی زندگی اور صحت کا […]