اہم خبریں

جانئے موسم کے بارے،24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں برفباری ،بارش اور تیز ہوائوں کے امکانات ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو سکتی ہے؟آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، چند مقامات پر […]

ادارے اپنی حدود میں رہ کرکام کریں گےتو ملک ترقی کرے گا،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )مشیروزیراعظم بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پیکاایکٹ پر مولانا فضل الرحمان نے صدرمملکت سے رابطہ کیا۔ ہمارا فوکس عوام کی فلاح وبہبودپرہے۔ ادارے اپنی حدود میں رہ کرکام کریں گےتو ملک ترقی کرے گا۔ پی ٹی آئی والے پہلے فضل الرحمان کے تحفظات دور کریں۔ مولانا نے بھی کہا […]

کینیڈا ،میکسیکو ،چین امریکا کی برتری ختم کرنے کی کوشش کررہے تھے،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیرف پالیسی سے متعلق سوشل میڈیا پر نیابیان آگیا۔ ٹیرف سے جو درد پہنچا وہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ کینیڈا ،میکسیکو ،چین امریکا کی برتری ختم کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ اب تمام اشیا امریکا میں ہی تیار کی جائیں گی۔ امریکا دوسرے ممالک […]

خیبرپختونخواکے بلدیاتی نمائندوں نے کمر کس لی ، اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیاگیا

پشاور ( اے بی این نیوز       ) خیبرپختونخواکے بلدیاتی نمائندوں نے کمر کس لی ۔ 4روری کو پشاور میں اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیاگیا۔ پشاورسمیت خیبرپختونخواکے تمام بلدیاتی نمائندوں کو شرکت کی دعوت ۔ اہم اجلاس میں حکومتی وزرا کا مذاکرات میں کیے گیے وعدوں کاجائزہ لیاجائیگا، ترجمان کے مطابق ضم اضلاع کے ویلیج نیبرہڈ کونسلز کیلئے […]

8فروری کو پنجاب کی قیادت اور ورکر بھرپور انداز سے نکلیں گے ،عالیہ حمزہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات ۔ عالیہ حمزہ کی تحریک تحفظ ائین پاکستان کے سربراہ سے اسلام اباد میں ملاقات ہوئی۔ عالیہ حمزہ نے پنجاب بھر سے پارٹی قائدین کے وفد کے ہمراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ […]

جس کورٹ میں ججزکی مخصوص تعدادہی12ہےتوپھر13کیسےکردی گئی،ریاست علی آزاد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) صدراسلام آبادہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد نے کہا ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکی تعداد12ہےاورآج کی تاریخ میں13ہوگئی۔ جس کورٹ میں ججزکی مخصوص تعدادہی12ہےتوپھر13کیسےکردی گئی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ میں13واں جج لگاکرخلاف قانون […]

عمران خان نے ڈی چوک احتجاج کا حکم دیا تو جائیں گے،صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخواجنیداکبر

پشاور ( اے بی این نیوز       ) صوابی جلسے سے متعلق صدر پی ٹی آئی جنید اکبر کی زیرصدارت اجلاس ختم ہو گیا۔ جنیداکبر نے کہا کہ ایک بھی ورکر غائب کیاگیا تو صوبہ بھرمیں دھرنے کی کال دونگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعلیٰ علی امین کو […]

کسی کویقین نہیں تھاغزہ کےشہری امریکااوراسرائیل کوشکست دیں گے، سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای

تہران( اے بی این نیوز       ) ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسی کویقین نہیں تھاغزہ کےشہری امریکااوراسرائیل کوشکست دیں گے۔ غزہ کےعوام کی صیہونی حکومت اورامریکاکیخلاف فتح مثالی ہے۔ اسرائیل کیخلاف ناممکن فتح کاکارنامہ اللہ کی مرضی سےپوراہوا۔ ایران امریکاکوللکارتاہے۔ امریکاکسی بھی انسانی اصول پرقائم نہیں۔ مزید […]

8 فروری کو پاکستان کے عوام کے مینڈیٹ کی توہین کی گئی، اسد قیصر

صوابی( اے بی این نیوز       ) 8 فروری کے احتجاج میں PECA ایکٹ اور 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پاکستان کے عوام کے مینڈیٹ کی توہین کی گئی اور ان کے ووٹ پر ڈاکا […]

ججز کے استعفوں سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) ججز کے استعفوں سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کہتے ہیں۔ عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے نئے ججز لگائے جا رہے ہیں۔ ملک کے دشمن بیرونی فنڈنگ سے پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بانی […]