عالمی اداروں اورشراکت داروں کیساتھ مل کرپولیوکاخاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی اداروں اورشراکت داروں کیساتھ مل کرپولیوکاخاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں ۔ آج 2025کی پولیو مہم کا آغاز کردیا ۔ پولیوکاخاتمہ کرکےبچوں کامستقبل محفوظ بنائیں گے۔ کروڑوں بچوں کا مستقبل پولیو کے قطروں سےمحفوظ بنایا جائیگا۔ رواں سال کے آغاز میں کراچی میں پولیو کا ایک کیس سامنے […]
کرم میں قیام امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر تنازعات حل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کرم میں قیام امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر تنازعات حل کرنے کا فیصلہ۔ اسلام آباد میں سابق سینیٹر سجاد سید میاں کے گھر 30 رکنی مذاکراتی کمیٹی کی پہلی نشست ۔ ۔ کمیٹی کا مقصد ٹل پارا چنار روڈ کو عام آمدورفت کے لئے محفوظ بنانا […]
شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے، وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکو ہے۔ اس نے توشہ خانہ سے گھڑی چوڑی کی۔ 190 ملین پاؤنڈ کی چوری کی۔ ہم پہلے بھی کہتے تھے یہ چور ہے کرپٹ ہے لیکن اب دنیا کو پتہ لگ گیا ہے کہ اس نے ڈاکہ ڈالا۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ […]
اس بار ہم تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے،عمران خان نے جو ہدایات دیں ان پر عمل ہو گا،جنید اکبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اس بار ہم تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے۔ وزیرداخلہ جس طرح باتیں کرتے ہیں۔ ان کو شرم آنی چاہیے۔ ہمارے ورکرز کے ساتھ جو کیا وہ بہت بڑی ریاست دہشتگری تھی۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو۔ کہا پہلے ہمیں امید […]
اسلام آباد بار کی ججز کی تعیناتی، کل ڈسٹرکٹ باراور ہائیکورٹ میں ہڑتال کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد بار کی ججز کی تعیناتی پر وزارت قانون کے نوٹیفکیشن کی شدید مذمت ۔ کل ڈسٹرکٹ باراور ہائیکورٹ میں ہڑتال کااعلان۔ ملک بھر کی بارکونسلز سے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا مطالبہ۔ میڈیا سے گفتگومیں وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل علیم عباسی ایڈووکیٹ نے کہا اسلام آباد […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آنے والے نئے تین ججز کا بینچ کون کون سا ہو گا ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نوٹیفکیشن کے فوری بعد ججز کا روسٹر بھی جاری ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آنے والے نئے تین ججز کا بینچ کون کون سا ہو گا ؟ رجسٹرار آفس نے روسٹر ایشو کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جسٹس سرفراز ڈوگر کو بینچ 2 ڈکلئیر کر دیا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے پاکستان کے درجنوں منصوبے متاثر ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلیوں اور غیرملکی امدادی پروگراموں کی معطلی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی ایک ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر مالیت کے منصوبے متاثر ہوں گے۔ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے بھی امداد بند […]
مکیش اور نیتا امبانی کے گھر کا بجلی کاماہانہ بل کتناآتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی ( اے بی این نیوز )دنیا کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک، ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کا شاندار گھر، جو نہ صرف بھارت بلکہ ایشیا کے امیر ترین شخص کا گھر بھی ہے، ممبئی کے انٹیلیا میں واقع ہے۔ انٹیلیا ایک 27 منزلہ عمارت ہے جس میں مکیش امبانی اور ان […]
پاکستانی اداکار کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ،بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا کی اپنی فلم ’’باپ‘‘ کے پریمیئر کے دوران غیر معمولی حالت میں ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔ ویڈیو میں اداکار کو لڑکھڑاتے ہوئے چلتے ہوئے دکھایا گیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان پر […]
3 ججزکا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری ،چیف جسٹس کون بنیں گے ؟ممکنہ نام سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت قانون نے سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 3 ججز کے اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس سرفراز ڈوگر، سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس خادم حسین سومرو، اور بلوچستان ہائیکورٹ کے جج […]