اہم خبریں

ایک اور ٹرین حادثے کا شکار ، کتنا جانی و مالی نقصان؟ جانیں تفصیل

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بزنس ایکسپریس کو پلیٹ فارم 7 پر شفٹ کرتے ہوئے بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے […]

خبردار! 15 روز کیلئےعوام پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

بنوں ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں اسلحے کی نمائش، ڈبل سواری اور گاڑیوں میں کالے شیشوں پر 15 روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت نافذ کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ کمشنر کرک، شکیل مروت کے مطابق، پابندی کی خلاف ورزی […]

اہم شخصیت عہدے سے مستعفی

پشاور ( اے بی این نیوز )ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سید کوثر علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ارسال کیا ہے۔ سید کوثر علی شاہ کا نام پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل […]

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوران لاہور اور راولپنڈی میں ہائی پروفائل میچز کی سیکیورٹی کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ چیمپئینز ٹرافی کے میچز کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے 12 ہزار 564 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ […]

سوتیلی ماں کے ہاتھوں بڑا ظلم ، تین سالہ بیٹی انتہائی پر تشدد انداز میں قتل کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی مبینہ طور پر قتل ہوگئی۔واقعہ لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں پیش آیا، پولیس نے مقتولہ کے والد سفیان کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق سفیان کی پہلی […]

سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، موجودہ قیمت کیا ؟جانیں

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، اور فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔ اس کے ساتھ ہی، 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 50 […]

اداکارہ علیزے شاہ نے نئی ویڈیو شئیر کر کے اپنے خلاف ایک نیا محاذ کھول لیا ، صارفین پھٹ پڑے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کر کے ایک نیا تنازعہ پیدا کر لیا ہے۔ اداکارہ جو کہ اپنے بولڈ انداز کی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے مشہور ہیں، اس بار بھی تنقید کا شکار ہو گئی ہیں۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو […]

پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے اہم خبرآ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل سیونگز ڈویژن نے 1500 روپے اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ قرعہ اندازی 15 فروری کو کی جائے گی۔ ملتان میں 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوگی جبکہ 100 روپے کے پرائز بانڈ […]

مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی،انڈے سستے، چکن کا ریٹ بھی گر گیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی، لاہور اور ملتان میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کا ریٹ گر گیا۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین دنوں میں 11 روپے کی کمی ہوئی اور آج مرغی کا گوشت مزید 4 روپے سستا ہوا ہے، لاہور […]

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات معاملہ، ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کیا تھا، اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کی 5 سالہ مدت فروری 2021 میں مکمل […]