اہم خبریں

پاکستان میں عام انتخابات متنازع ہوئے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں عدل کا نظام نہیں ہوگا تو سرمایہ کاری نہیں ہوگی۔ ملک کے مسائل کے حل کی بات کریں گے توانا ختم ہوجائے گی۔
اپوزیشن میٹنگ میں ہم نے اپنی نہیں مسائل کی بات کی ہے۔
آئین،قانون اور مسائل کی بات آئے گی تو ہم اکٹھے ہیں۔ پاکستان میں عام انتخابات متنازع ہوئے ہیں۔ ایجنڈا طے کرنا ہے کہ ہم نے ملک کیلئے کرنا کیا ہے۔
مزید پڑھیں :کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں