اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینٹ سیکرٹریٹ نے ایک بار پھر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ۔ سینیٹر عون عباس کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے ہیں۔
چئیرمین سینٹ کے احکامات پر پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے ۔ دونوں ارکان سینٹ کو ہفتے کو ہونے والے سینٹ کے اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے۔
مزید پڑھیں :ایران کیساتھ جوہری معاہدہ،ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط،ساتھ ہی دھمکی بھی د ے ڈالی