پشاور میں رعایتی آٹے کاحصول خواب بن گیا،لڑائی جھگڑے،12زخمی

پشاور(بیورورپورٹ)سرکاری سستے آٹے کے لئے دھکم پیل کے باعث بارہ افراد زخمی ہو گئے اشرف روڈ ،رامپورہ ، فقیر آباد، یوسف آباد ،رنگ روڈ ، بخشو پل میں سرکاری آٹے کے حصول کے لئے معذور افراد ، خواتین کو شدید ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ سرکاری سستا آٹا کے حصول ناممکن ہو […]
پاکستانی افرادی قوت کو بیرون ملک روزگار دلانے کی کی کوششیں تیز کی جائیں گی، وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیزسردار سلیم حیدر خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک سے بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے شب و روز محنت جاری ہے اور اس سلسلہ میں پاکستانی افرادی قوت کو بیرون ملک روزگار دلانے کی کی کوششیں تیز کی جائیں گی،کوٹہ بڑھایا جائے گا اور حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیزسردار سلیم […]
سندھ بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں 3 دن کے لئے مرکزی کنٹرول روم قائم

اسلام آباد (نامہ نگار)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کے لئے مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا،مرکزی کنٹرول روم 14 جنوری سے الیکشن نتائج آنے تک کام جاری رکھے گا،مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد سے انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کی جائے گی، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پولنگ کے دوران کسی قسم مداخلت […]
کرپشن سکینڈل ،رکن یورپی پارلیمان عہدے سے مستعفی,ایوا کیلی کے گھر سے 16 لاکھ ڈالر کی رقم برآمد

بیلجیم(نیوز ڈیسک)یورپی پارلیمان کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کی سربراہ ماریہ ایرینا کرپشن سکینڈل سامنے آنے کے بعد عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں،عرب میڈیا کے مطابق یورپی رکن پارلیمان ماریہ ایرینا کا استعفی پارلیمان کی نائب صدر ایوا کیلی کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے جب پولیس نے چھاپے کے دوران ایوا کیلی […]
قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے اس طرح صرف 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران مزید 2 […]
پاکستان کو عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، حکومت

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت منصوبہ بندی کے سیکریٹری سید ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اعلان کردہ عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، چالیس سال کے لیے قرض ملا ہے جس پر صرف ایک فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی سید ظفر علی شاہ […]
مہمند میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پرآگئے

مہمند(نیوز ڈیسک)بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کی صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ کئی جگہ میں عوامی احتجاج روڈز کو بند کیا گیا مسافروں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ بجلی کی وجہ سے پینے کے پانی اور وضو کے لیے پانی ناپید ہو گئے ہیں ۔ […]
سینیٹ میں اتحادی ارکان کا اہم اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(نامہ نگار)سینیٹ میں حکمران اتحاد کی جماعتوں کا اہم اجلاس پیر 16جنوری کو دوپہر2بجے پارلیمنٹ میں طلب کر لیا گیا ہے جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور چیف وہیپ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سلیم مانڈوی والا کریں گے ۔اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا […]
عالمی بینک کے وفدکی پاکستان میں تخفیف غربت کے لئے بی آئی ایس پی کو اپنے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ /وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں لائر ایرساڈو کی سربراہی میں عالمی بینک کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عالمی بینک کے وفد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے مستحق […]
حکومت کے پاس بلدیاتی نمائندوں کو خریدنے کیلئے تو فنڈز موجود ہیں لیکن عوام کیلئے فنڈز کی کمی کا رونا رویا جا رہا ہے،شاہ غلام قادر

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کے پاس اگر فنڈز نہیں ہیں تو وہ کونسے فنڈز سے عوام کو سہولیات دینے کے اعلانات کررہے ہیں ہوائی اعلانات کے بعد ہوائی الزامات سے حکومت آزاد کشمیر باز رہے۔ حکومت کو […]