اہم خبریں

حیدرآباد،بلدیاتی انتخابات ،دو ہزار 551 امیداوارمیدان میں اتریں گے، تیاریاں مکمل

کراچی(نیوز ڈیسک) حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر جس کو انتظامی لحاظ سے چھ اضلاع ، ضلع حیدرآباد، ضلع دادو، ضلع جامشورو ، ضلع مٹیاری، ضلع ٹنڈوالٰہیاراور ضلع ٹنڈو محمد خان میں تقسیم کیا گیا ہے ۔سندھ کے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے سات، حیدرآباد کے 6 اور ٹھٹہ کے تین اضلاع […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے،صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گزشتہ 75 سال سے حل طلب ہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے،ان سے امریکن ایمبیسی کے پولیٹیکل قونصلر بریڈلے پارکر (Bradley Parker) سے ملاقات کر رہے تھے انیوں نے کہا کہ […]

ملک میں بہت بڑا بحران آنے والا ہے،او سی اے سی نے انتباہ جاری کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل اوسی اے سی نے وزارت خزانہ کو خط لکھ کر خبردار کر دیا ہے کہ ایل سی وقت پر نہ کھلی تو پٹرولیم مصنوعات کی درآمد شدید متاثر ہو گی جس سے ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق اگر ایندھن کی […]

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی انتخابات 12 اپریل کو کرانے کی تجویز

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل ہو گئی، گورنر پنجاب آج رات وزیراعلیٰ پنجاب کی سمری پر دستخط کر سکتے ہیں، جس کے بعد پنجاب اسمبلی آج رات ہی تحلیل ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو […]

صوبوں کی جانب سے فلور ملوں کو گندم کا مطلوبہ مقدار جاری نہ کرنا بحران کا باعث ہے،طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں گندم کے غیر ضروری بحران کی بنیادی وجہ صوبوں کی جانب سے فلور ملوں کو ضرورت سے کم گندم فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی ردعمل کے […]

راولپنڈی،بنگش کالونی میں ایک لڑکے کو پیٹ میں چھریاں مار کر زخمی کر دیا گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی میں ایک لڑکا پیٹ میں چھریاں لگنے کی سے زخمی ہوگیا ہےفوری طور پر ریسکیو 1122ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گی ریسکیو1122کے اہلکاروں نے متاثرہ لڑکے کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیاہے،راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی میں ایک لڑکے کو پیٹ میں چھریاں لگنے کی […]

الیکشن 2017 کی مردم شماری پر کرائے جاسکیں گے،پہلی ڈیجیٹل مردم شماری پر میڈیا کو بریفنگ

اسلام آباد(نامہ نگار)ادارہ شماریات حکام کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری پر میڈیا کو بریفنگ دی جس کے مطابق بتایا گیا کہ جو لوگ ملک سے باہر ہیں ان کو شمار نہیں کیا جائے گا ،تعلیم روزگار علاج کے لئے باہر گئے لوگوں کو شمار نہیں کیا جائے ،ڈیجیٹل مردم شماری کے لئے ڈی فیکٹو کی […]

ملک میں کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی قلت پیدا ہونا شروع

اسلام آباد(نامہ نگار)معاشی مشکلات آٹے کی کمی تو کہیں مہنگائی کا طوفان کھڑاہے،ملک میں کھانے پینے ادویات کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی ہے،ایل سی نہ کھلنے سے خوراک کی اشیا کا بحران پیدا ہو گیا ہے،زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی کے باعث مشکلات میں اضافہ ہو […]

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی سے متعلق ریکارڈ طلب کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی سے متعلق ریکارڈ طلب کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا ،تین صفحات پر مشتمل حکمنامہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا،حکمنامہ کے مطابق اشتر اوصاف نے بطور اٹارنی جنرل کچھ ماہ قبل استعفیٰ دیدیا تھا،کافی وقت گزرنے کے باوجود نیا اٹارنی جنرل تعینات نہیں […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پاک-چین تعلقات کو نئی جہتوں تک پہنچانے میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی خدمات کو سراہا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاک-چین […]