اہم خبریں

سندھ بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں 3 دن کے لئے مرکزی کنٹرول روم قائم

اسلام آباد (نامہ نگار)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کے لئے مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا،مرکزی کنٹرول روم 14 جنوری سے الیکشن نتائج آنے تک کام جاری رکھے گا،مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد سے انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کی جائے گی، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پولنگ کے دوران کسی قسم مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا،خلاف ورزی کرنے والوں کو خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں