وفاق نے آٹابحران کاذمہ دارصوبائی حکومتوں کو قراردیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سینیٹ اجلاس میں آٹے بحران کی گونج، پی ڈی ایم حکومت نے آٹا بحران کا ذمہ دار صوبائی حکومتوں کو قراردے دیا،وفاقی حکومت پر ملبہ ڈالنے کے لیے آٹے کا بحران پیداکیاگیاہے جبکہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے انکشاف کیاکہ ذخیرہ اندوزاور سمگلرپارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔سینیٹ میں قائدحزب اختلاف […]
اساتذہ کی مردم شماری ڈیوٹیوں کے باعث امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور (نیوز ڈیسک )اساتذہ کی مردم شماری کی ڈیوٹیوں کے باعث طلباء کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق مردم شماری کی ڈیوٹی میں مصروف اساتذہ طلبہ پر توجہ کم دینے لگے۔یکم فروری سے باقاعدہ مردم شماری کا آغاز ہورہا ہے۔مردم شماری سے پہلے اساتذہ ٹرینگ میں مصروف ہیں۔نویں اور دسویں […]
امریکی کمپنی نے ڈپریشن دور کرنے والا دنیا کا پہلا مائیکرو پیوندتیارکرلیا

نیویارک(نیوزڈیسک) مشہور ٹیکنالوجی انٹرپرونیئر میرون گریبیز اور ان کی ٹیم نے دنیا بھر میں ڈپریشن سے متاثرہ کروڑوں افراد نے ایک امپلانٹ (پیوند) بنایا ہے جو اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے۔ اسے کھال کے نیچے رکھا جاسکتا ہے جو وقت پڑنے پر سرگرم ہوکر یاسیت کو دور کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے ’ڈپریشن دور […]
حج 2023 کے انتظامات،حکومت کی جانب سے سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا

جدہ(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے حج 2023 کے انتظامات کے حوالے سے سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق وزیر مذہبی امور نے حجاز مقدس میں حج خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ذمہ داروں سے ملاقاتیں کیں جن میں طواف البیت (سابقہ موسسہ جنوب ایشیا)، مکتب […]
صوبہ سندھ بلدیاتی انتخابات،ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے اتوار 15 جنوری کو کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلیں۔اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم کے مطابق نوٹیفکشین کا اطلاع محکمہ اسکول ایجوکیشن کے […]
فواد چوہدری نےنیا پنڈوڑہ باکس کھول دیا،پانچ ارکان پنجاب اسمبلی پربکنے کا الزام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے راہنمافواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر 5 ارکان پنجاب اسمبلی کے چوہدری مسعود ، فیصل فاروق، ،دوست مزاری،خرم لغاری اورمومنہ وحید کی تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا کہ ان افراد سے ملک کی سیاست کو پاک کرنا عوام کی ذمہ داری ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے […]
عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت مقررہ وقت پر ہوں گے، احسن اقبال

لندن(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے،پاکستان سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا […]
موسم سرما کے دوران سفر کیلئے کیا احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں،این ڈی ایم اے نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسم سرما کے دوران سفر کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالہ سے ہدایات جاری کی ہیں۔ اس سلسلہ میں جاری تفصیلات کے مطابق شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سفر سے پہلے موسمی حالات سے مسلسل آگاہ رہیں۔ اس سلسلہ میں موٹروے […]
ہیرے کی انگوٹھیاں خریدنے والوں کو پنجاب کی عوام پہچان گئی ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا، ہیرے کی انگوٹھیاں خریدنے والوں کو پنجاب کی عوام پہچان گئی ہے ،فارن ایجنٹ کا وفاق کی طرح ووٹ اورالیکشن کی طاقت سے پنجاب سے صفایا کریں گے ،ووٹ کی طاقت سے ان […]
شیخ رشید مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں بری،سول عدالت نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو بھی بری کردیا

راولپنڈی (نامہ نگار)عدالت نے شیخ رشید کو مذہبی منافرت کیس میں بری کر دیا,راولپنڈی کی سول عدالت میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف مذہبی منافرت کیس کی سماعت ہوئی ، سول جج محمد عارف نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بری کر دیا,ان کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق بھی اس […]