پنجاب اسمبلی آج رات تحلیل ہونے کا امکان،گورنر پنجاب تحلیل کا گزٹ نوٹیفیکشن جاری کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات مجھے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہوگئی تھی، مجھے 2 دن کے اندر اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کرنا ہے، وزیراعلیٰ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری منظور کرتے ہی پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔مجھے دو دن میں اسمبلی کی تحلیل کا […]
اطالوی باشندے کا ایک ساتھ 4 کی بورڈ سے 81 کتابیں الٹی ٹائپ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

روم(نیوزڈیسک)اٹلی کے ایک چھوٹے سے شہر کے باشندے نے ایک ساتھ چار کی بورڈ پر 81 کتابیں ٹائپ کی ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام کتب (عکسی )مرر رائٹنگ میں ہیں یعنی انہیں آئینے کے سامنے لے جاکر ہی حروف سیدھا کرکے پڑھا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 63 سالہ میکیلے سینٹیلیا […]
ماہرین کا2022 میں سمندر کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

پینسلوینیا(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی محققین پر مشتمل ایک ٹیم نے بتایاکہ گزشتہ برس زمین کے سمندروں میں 10 زیٹا جولز(1021 یا 10 کے آگے 21 صفر)کے […]
فرانسیسی خاتون اول نے سکول یونیفارم لازمی قراردینے کی تجویز کی مخالف کردی

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کی خاتون اول بریگزٹ میکرون نے کہاہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسکول یونیفارم کو لازمی قرار دینے سے فرانسیسی طلباء میں سماجی عدم مساوات سے نمٹا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں بریگزٹ میکرون کا کہنا تھا کہ برانڈڈ کپڑوں کے بجائے یکساں لباس پہننے سے طلبہ کا […]
برطانوی وزیر برائے مشرق وسطیٰ کادورہ فلسطین،مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)برطانیہ کے وزیر برائے مشرق وسطیٰ لارڈ طارق احمد نے مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا اور وہاں نماز ادا کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ برطانیہ یروشلم کے مقاماتِ مقدسہ پر اردن کی نگرانی کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے۔برطانوی وزیر کے ہمراہ یروشلم محکمہ وقف کے ڈائریکٹر شیخ […]
سی آئی اے سربراہ کی لیبیا میں وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ سے ملاقات، معاشی اور سلامتی معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز نے لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ہوئی، سی آئی اے سربراہ کا یہ دورہ غیر معمولی نوعیت کا ہے۔لیبیا میں دو مسابقتی حکومتیں کام کر رہی ہیں، طرابلس میں […]
بھارت میں9 سالہ بچے کو ذبح اور لاش کے ٹکڑے کرکے بلّی چڑھادیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں سفاکیت بھرے ایک واقعے میں 9 سالہ بچے کو کالے جادو اور نحوست کے خاتمے کے نام پر ذبح کرکے بلّی چڑھادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق توہم پرستی اور جاہلانہ روایات کے امینوں نے دادرا نگر حویلی کے قبائلی علاقے میں 9 سالہ لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ اس علاقے سے سرکٹی […]
ناسا نے کائنات کے ابتدائی دور میں بنتے ستاروں کی تصویرعکس بندکرلی

لندن(نیوزڈیسک)ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 2 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ستاروں کے جھرمٹ کی تصویر عکس بند کی ہے جس میں کائنات کے ابتدائی دور میں بنتے ستاروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی جانب سے جاری کی گئی […]
جرمن شخص نے کتے کیساتھ رسی پھاندنے کانیاعالمی ریکارڈ قائم کردیا

میونخ(نیوزڈیسک) ایک جرمن شخص نے اپنے کتے کے ساتھ مل کر 30 سیکنڈز میں 32 بار رسی پھاند کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکس میں کام کرنے والے کتوں کو تربیت دینے والے وولف گینگ لاؤنبرگر نے اپنے کتے بالو کو اپنی پچھلی ٹانگوں پر رسی پھاندنا سِکھایا۔کتے اور […]
چھ منٹ کی سخت ورزش الزائمر سے بچانے میں مددگار ہوسکتی ہے،محققین

اوٹاگو(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ صرف چھ منٹ کی شدید نوعیت کی ورزش الزائمرز سے بچانے میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی اوٹاگو میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں کو یہ بات معلوم ہوئی کہ سخت جسمانی سرگرمی کے چھوٹے چھوٹے دورانیے صحت مند […]