اہم خبریں

ابوظبی، 10 ہزار افراد نے اعضا عطیہ کرنے کیلئے اندراج کروا لیا

ابوظبی(نیوزڈیسک)ابوظبی میں 10 ہزار سے زائد افراد نے اعضا عطیہ کروانے کی فہرست میں اپنا اندراج کروا لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان اماراتی محکمہ صحت نے جمعہ کو کیا اور مزید شہریوں کو منصوبے میں شامل ہونے کیلئے حوصلہ افزائی کی۔محکمہ صحت نے بتایا کہ مختلف اقوام اور عمر کے […]

ریحام خان سے کیسے محبت ہوئی ، شوہر مرزا بلال بیگ نے پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا

نیویارک(نیوزڈیسک)مرزا بلال بیگ نے ریحام خان سے اپنی پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال بیگ کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی، جس کا مقصد کسی میڈیا چینل کو انٹرویو دینے سے قبل عوام کو اپنی […]

15 اردنی فوجی اہلکاروں کی باقیات یروشلم سے برآمد

عمان(نیوزڈیسک)1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے اردن کے 15 فوجی اہلکاروں کی باقیات یروشلم کے قریب سے برآمد کرلی گئیں۔اردن کے میڈیا کے مطابق یروشلم کے قریب بیت حنینہ التحتہ سے 15 انسانی ڈھانچے برآمد کیے گئے ہیں۔فلسطین کے پبلک پراسیکیوشن آفس اور پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ان باقیات کو […]

محبت کا اظہار ،بھارتی شہری نے آنجہانی بیوی کا مجسمہ بنواکراپنا وعدہ پورا کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ایک بھارتی شہری نے اپنی آنجہانی اہلیہ سے محبت کے اظہار اور اس سے کیا گیا عہد نبھانے کے لیے ایک ایسا اقدام کیا جو اخبارات کی شہ سرخی بن گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ تپاس سندیلیا نامی 65 شخص نے اپنی بیوی کا ایک 30 کلوگرام وزنی سلیکون ماڈل […]

روس یوکرین جنگ،امریکی کمپنی نے سولیدار شہر کی تباہی کی سیٹلائیٹ تصاویر جاری کردیں

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے جس دوران یوکرین کے شہر سولیدار میں ہونے والی تباہی کی کچھ سیٹلائیٹ تصاویر جاری کردی گئیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے نتیجے میں سولیدار شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جس کی تصاویر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی […]

ہمارے ملک کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ تعلیم پر کوئی توجہ نہیں دیتا، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا فرانزک آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ آڈٹ مکمل کر کے رپورٹ متعلقہ عدالت میں جمع کرا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے فرنزاک آڈٹ سے متعلق سندھ ہائی […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا بلوچستان کو 21 ہزار میٹرک ٹن گندم دینے کا اعلان

لاہور(وقائع نگارخصوصی )وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلوچستان کو 21ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کرے گی۔ بلوچستان سمیت دیگر صوبوں کو گندم فراہم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی تھی۔بدقسمتی ہے کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان سمیت دیگرصوبوں کو گندم کی فراہمی کی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ انہوں […]

سستا آٹافراہمی بہتر بنانےکیلئےمری میں 46 سیلز پوائنٹس قائم کر دیئے گئے

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ مری نے عوام کی سہولت کیلئے سستا آٹا کی فراہمی بہتر اور آسان بنانے کیلئے ضلع مری میں 46 سیلز پوائنٹس قائم کر دیئے ہیں جس میں 34 تحصیل مری اور 12 کوٹلی ستیاں میں قائم کئے گئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے دیئے گئے آٹا ریلیف کی عوام تک بلا […]

پنجاب اسمبلی تحلیل ہو نے کے بعد کیا ہو گا، نگران وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا کیا طریقہ کار ہو گا

لاہور(نیوز ڈیسک )آئین کے آرٹیکل 224 اے کی شق 2 سے 4 کے مطابق لیڈر آف دی ہاؤس اور اپوزیشن لیڈر کا 3 روز کے اندر کسی ایک نام پر اتفاق کرنا ضروری ہے، آئین میں یہ تحریر نہیں کہ دونوں رہنماؤں کے سامنے کتنے نام زیر غور آنے چاہئیں تاہم مروجہ طریقہ کار کے تحت […]

پاکستان کیلئے اعزاز،جسٹس عائشہ فوربز کی 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل ہو گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی جریدے فوربز نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ اے ملک ایشیا کی 50 کامیاب خواتین میں شامل کرلیا ۔ جمعہ کو امریکی جریدے فوربز نے 50 سال سے زائد عمرکی ایشیا پیسفک کی پچاس کامیاب خواتین کی فہرست جاری کردی۔فہرست پچاس سال سے زائد ایسی خواتین پرمشتمل ہے، […]