اہم خبریں

پنجاب میں خناق اور خسرہ سے بچوں کےجاں بحق ہونے کا انکشاف

لاہور(نامہ نگارخصوصی):پنجاب میں خناق اور خسرہ سے بچوں کےجاں بحق ہونے کا انکشاف ،محکمہ صحت پنجاب نے خناق اور خسرہ سے ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی۔25 سے 31 دسمبرکےدوران خسرہ سے 25 اورخناق سے 9 بچے زندگی کی بازی ہارگئے۔پنجاب میں خسرہ کے ایک ہزار 932 کیسزسامنےآئےہیں۔لاہورمیں 395 اورراولپنڈی میں 334 بچےخسرہ سےمتاثر ہوئے۔صوبے خناق […]

عمران خان حملہ کیس ، جے آئی ٹی آپسی توں تکرار کا شکار

لاہور(کرائم رپورٹر) عمران خان حملہ کیس ، جے آئی ٹی آپسی توں تکرار کا شکار، سربراہ جے آئی جی سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو جے آئی ٹی ممبران کے خلاف کاروائی کیلئے کنویئر رپورٹ پیش کر دی ۔ ذرائع کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران […]

چٹکی میں تیار۔۔مزیدار،چٹ پٹے دہی بھلے بنانےکا آسان اور نایاب طریقہ

مزے دار دہی بھلے گھر میںکیسے بنائیں۔۔۔۔اس کی ترکیب کے بارے آ پ کو بتائیں گے ہم۔۔۔ اس کے لئے جو چیزیں درکار ہوں گی ان میں بیکنگ سوڈا ایک چٹکی،نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ،ماش کی دال ایک کپ،تیل تلنے کے لئے،دہی دو کپ،ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ،ادرک […]

پاک،چین دوستی پوری دنیا کے لیے ایک مثال ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چینی کے سفیر نونگ رونگ کے اعزاز میں الوداعی اعشائیہ دیا،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی گئی،چیئر مین سینیٹ نے پاک-چین تعلقات کو نئی جہتوں تک پہنچانے میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی خدمات کو سراہا۔ چیئر مین […]

مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا،رواں ہفتے 0.44 فیصد کا اضافہ،عوام پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 12 جنوری 2023 کو ختم ہونے والے حالیہ ہفتے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 31.75 فیصد ہوگئی ہے۔ہفتہ وار بنیادوں پر […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پانچ ہزار روپے تولہ مہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملکی سطح پر صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 551 روپے کی سطح پر آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کے اضافے سے 1900 ڈالر کی سطح پر آنے […]

آج رات فاروق ستار کی جانب سے اہم اعلان متوقع ، ایم کیوایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی پرغور

کراچی( نیوز ڈیسک) آج ایم کیو ایم کے راہنما فاروق ستار کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے،وفاقی حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے،ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سےعلیحدگی پر غور شروع کردیا۔ اگر حکومت […]

فاسٹ فوڈ کھانے سے امراض جگر ہونے کا انکشاف،امریکی تحقیق

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فاسٹ فوڈ کھانے سے جگر کا مرض (جگر پر چربی) لاحق ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جگر انسانی پیٹ کے اندر سب سے دوسرا بڑا عضو ہوتا ہے جو غذا کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا کام کرتا […]

سائنس دانوں نے ذہن سازی کو ذہنی تناؤ اور دباؤ میں دوا سے زیادہ موثرقراردیدیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ذہن سازی ذہنی تناؤ اور دباؤ کی صورت میں دوا سے زیادہ متاثرکُن ثابت ہوسکتا ہے، جس کا انکشاف حالیہ امریکی تحقیق میں کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر پروفیسر ایلزبتھ ہوگ نے ذہنی تناؤ اور دباؤ کےشکار مریضوں کے دو گروہ پر تجربہ کیا۔ ان میں سے ایک گروہ […]

موسم سرما میں مختلف بیماریوں کی وجہ ہماری ناک ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

لندن(نیوزڈیسک)موسم سرما میں یخ بستہ اور گرد آلود ہواؤں کے چلنے سے سانس کی مختلف بیماریاں خاص طور سے نزلہ، زکام اور کھانسی بھی زور پکڑنے لگتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرنل آف الرجی اینڈ کلینکل امیونولوجی میں شائع ہونے والی حالیہ امریکی تحقیق میں موسم سرما کی بیماریوں کا ذمہ دار ہماری ناک […]