امریکا کی دوریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں سے7افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)جنوبی امریکا میں شدید بارش نے تباہی مچادی ہے جہاں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے دن کی اوقات میں بارش کے دوران 45 طوفانی بگولوں کی اطلاع دی، تاہم اس میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ایمرجنسی سروسز […]
فیصل ہانیہ کو تاڑ سکتے ہیں تو میں بھی وہاج کو تاڑ سکتی ہوں، عتیقہ اوڈھو

لاہور(نیوزڈیسک)سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نوجوان اداکار وہاج علی کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے اداکار ہیں جنہیں تاڑا جا سکتا ہے۔عتیقہ اوڈھو نے ایک ٹی وی شو میں وہاج علی کی اداکاری پر کیے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکار کی تعریفیں کیں۔میزبان نے تینوں مہمانوں سے پوچھا کہ وہاج […]
انڈس موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 12 لاکھ تک اضافہ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)انڈس موٹرز کمپنی (آئی ایم سی) نے معاشی غیریقینی، خام مال پر مہنگائی کے اثرات اور پیداواری لاگت میں اضافے کے پیش نظر ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار سے 12 لاکھ تک اضافہ کردیا ہے۔کمپنی کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ حالات نے کمپنی کو موجودہ […]
وفاقی محتسب کے ذریعے شکا یات نمٹا نے پر اخرا جات نہ ہو نے کے برا بر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب اعجا زاحمد قر یشی نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب کے ذریعے شکا یات نمٹا نے پر اخرا جات نہ ہو نے کے برا بر ہیں، افرادی قو ت بڑ ھا ئے اور اضا فی بجٹ حا صل کئے بغیر سال 2022 ء میں پچا س فیصد زیا دہ شکا یات نمٹا […]
پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں دووکٹوں سے شکست،نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

کراچی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے گلین فلپس ،کین ولیمسن اور کونوے کی نصف سنچریوں کی بدولت سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو دو کٹ سے شکست دیکر سیریز 2-1سے جیت لی ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر280رنز بنائے ، اوپنر بیٹر فخر زمان نے […]
بہت بڑا سر پرایز آنے والا ہے قوم تیار رہے،عمران اسماعیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایک معنی خیر ٹوئٹ کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ بہت بڑا سر پرایز آنے والا ہے قوم تیار رہے۔عمران اسماعیل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ظلم کی حکومت کاخاتمہ اور […]
کاﺅنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم کے3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حساس ادارے اور کاﺅنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم کے3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،جبکہ مرکزی کردار2 دہشت گرد فرارہوگئے،قبضے سے اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا گیا،ملزمان نے شہر قائد میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بندی کررکھی تھی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حساس ادارے اور سی ٹی ڈی گارڈن نے موچکو تھانے کی حدود […]
کراچی،بلدیاتی انتخابات کے دوران کالعدم تنظیموں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ،تھریٹ الرٹ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران کالعدم تنظیموں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ ، الیکشن کمیشن کے افسران نے صورتحال سے آگاہ کردیا، تھریٹ الرٹ بھی جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں اتوار کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران کالعدم تنظیموں کی جانب […]
پمز معاملہ ،ایف آئی آر اور سیکورٹی سپر وائز کو معطل کئے جانے کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد ( ندیم چوہدری ) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) کے ملازمین کو سابقہ حکومت کے لائے گئے ایم ٹی آئی بل کا خاتمہ راس نہ آیا، افسران نے پمز کو ہی میدان جنگ بنا لیا ،3 جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر آمنے سامنے آ گئے ، کراچی کمپنی تھانہ میں سیکورٹی سپر وائز کے خلاف […]
پنجاب بھر میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب بھر میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر این آئی ڈی EOC انچارج ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن […]