اہم خبریں

ایران روس کو میزائل فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں واشنگٹن کی نمائندہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ ایران نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روس کو سینکڑوں ڈرونز فراہم کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ تہران روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کی بھی تیاری کر رہا ہے۔ […]

ایم کیوایم نے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا جائیگا؟

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم) پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شام 5 بجے طلب کرلیا۔ایم کیو ایم کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پرتفصیلی غورکیا جائے گا ،کارکنوں کو الیکشن کے لیے تیار رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ واضح ہنگامی اجلاس میں حکومت سے علیحدگی […]

آج کے پی اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ آج کے پی اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا، جوحالات اس حکومت نے کر دیے ہیں عالمی سطح پر ان پر کوئی یقین ہی نہیں کرتا، اب ہم دو بارہ زیرو سے شروعات کریں گے۔پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود […]

عزم کیاتھا قرضہ نہیں لیں گے مگر مالی مشکلات نے مجبور کیا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نیو زڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا کہ ہم نے عزم کیاتھا کہ ملک کیلئے قرضہ نہیں لیں گے مگر مالی مشکلات نے مجبور کیا،اس وقت ہم آئی ایم ایف کی شرائط میں پھنسے ہوئے ہیں، آئی ایم ایف کا ابھی بھی مطالبہ ہے کہ بجلی کی […]

گزشتہ سال ایران پر 3 بار حملے کا منصوبہ بنایا، سابق اسرائیلی آرمی چیف جنرل اویوکوچاوی کا انکشاف

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج کے سبکدوش ہونے والے چیف آف اسٹاف جنرل اویو کوچاوی نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے گزشتہ ایک سال کے دوران ایران پر حملوں کے تین منصوبے بنائے تھے۔حزب اللہ فوج نے اس کے لیے جارحانہ منصوبے بھی تیار کر لیے ہیں، اگر اس نے صورت حال کو مزید خراب […]

اقوام متحدہ نے پلان بی مستردکردیا، فلسطین ، اسرائیل مسئلہ کے دو ریاستی حل پر زور

نیویارک (نیوزڈیسک ) اقوام متحدہ نے بیت المقدس کے مقدس مقامات کی کی حیثیت کو برقرار رکھنے اور فلسطین اسرائیل مسئلہ کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ میرا ماننا یہ ہے کہ اس کے لئے کوئی پلان بی نہیں ہے اور دو ریاستی حل کے امکان کو مسترد کرنا مشرق وسطی […]

سعودی عرب کاجبل نور،غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھولنے کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ’’حج ایکسپو 2023 ‘‘ کے دوران اعلان کیا گیا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حج و عمرہ سروسز کانفرنس اور ’’ ثقافتی تجربہ برائے ضیوف الرحمٰن ‘‘ کے عنوان سے منعقد نشست میں ماہرین […]

درخت گرنے سے بچی کی موت،برطانوی حکومت کو 3 لاکھ 30 ہزار ڈالرجرمانہ

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں تیز ہوا چلنے کے باعث درخت گرنے سے حکومت کو 3 لاکھ 30 ہزار ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ درخت ہوا سے اڑ کر دور جا گرا لیکن اس نے تباہی مچا دی تھی، درخت گرنے سے قریب کھیلتی ایک بچی کی موت ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے […]

کیفی خلیل کا مقبول گانا ’’کہانی سنو‘‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ مقبول 100گانوں کی فہرست میں 5ویں نمبر پر آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)’’کنا یاری‘‘ فیم گلوکار کیفی خلیل کا مقبول گانا ’’کہانی سنو‘‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ مقبول 100 گلوبل گانوں کی فہرست میں 55 ویں نمبر پر آگیا۔ کیفی خلیل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری اور ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کا گانا ’’کہانی سنو‘ ‘یوٹیوب پر عالمی سطح پر مقبول 100 گانوں کی فہرست میں […]

4 بار عالمی چیمپئن پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈ کپ کا انعقاد بدقسمتی ہے، سابق اولمپئینزکاشکوہ

کراچی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ڈاکٹر طارق عزیز ودیگر اولمپئینز نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈکپ کا ہونا اس ملک کیلئے بدقسمتی ہے جو 4 بار ہاکی کا عالمی چیمپئن رہا ہو۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں ڈاکٹر طارق عزیز کا کہنا تھا کہ ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کے نہ […]