عوام بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں، چیف الیکشن کمشنر کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کراچی اور حیدرآباد کے عوام سے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں،انتخابی عمل کے دوران شر پسندی پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹاجائیگا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کی عوام انتخابات میں […]
کوئی فلم نہیں ،آسٹریلیا میں مقیم اورسیزپاکستانی ووٹ ڈالنے کراچی پہنچ گیا

کراچی( نیوز ڈیسک)کوئی فلم نہیں ،15 سال سے آسٹریلیا میں اورسیزپاکستانی ووٹ ڈالنے کراچی آیا، ووٹ کاسٹ کاردیا۔محب وطن ووٹر نے ضلع ایسٹ کے حسین ہزارہ گوٹھ کے یوسی 8 میں ووٹ کاسٹ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ 15 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہوں، صرف بلدیاتی الیکشن کے لئے کراچی […]
کراچی حیدرآباد بلدیاتی انتخابات،پولنگ کا عمل سست روی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی حیدرآباد بلدیاتی انتخابات پولنگ کا عمل جاری ، لیکن شدید سردی کے باعث ووٹرز کی آمد کم اور عملہ بھی غائب ہونے کی وجہ سے پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے ۔کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہوا جو شام […]
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ، نقاب پوش افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر سامان چرانے کی ،ریٹرننگ افسر ن

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،پولنگ جاری ضلعی وسطی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی یوسی 3 میں نقاب پوش نامعلوم افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس عملے کو ہراساں کیا او ر پولنگ سامان کو چھڑنے کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی یوسی 3 کے ریٹرننگ افسر […]
ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ ہی نہیں حکومتی اتحاد سے بھی باہرنکلے ، شیخ رشید کا مطالبہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ حکومتی اتحاد سے بھی باہرنکلے،شہبازشریف کو بھی اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان […]
کوئٹہ میں افسوس ناک حادثہ گیس لیکج دھماکے سے 6افراد جاں بحق

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) افسوس ناک حادثہ،کوئٹہ میں گیس لیکج دھماکا،6افراد جاں بحق،5 بچے بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسلم اتحاد کالونی کے گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا ہوا ہے، جس کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں […]
لڑکے اچھے،لڑکیاں بری دوست ہوتی ہیں،اداکارہ عائزہ اعوان
کراچی( نیوزڈیسک)ابھرتی ہوئی اداکارہ عائزہ اعوان نے کہاہے کہ لڑکے اچھے دوست ہیں جب کہ ان کے مقابلے لڑکیاں نہ صرف بُری دوست ہوتی ہیں بلکہ وہ ایک دوسرے سے لڑتی بھی رہتی ہیں۔عائزہ اعوان نے ایک انٹرویومیں کہاکہ انہیں پڑھائی کرنا اچھا نہیں لگتا تھا، اس لیے انہوں نے انٹر کرنے کے بعد والدین […]
بھارتی فلموں میں مسلمانوں اور پاکستانیوں کو دشمن کے طور پر دکھایا جاتا ہے، صنم سعید

کراچی (نیوزڈیسک)معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ بولی وڈ فلموں میں ہمیشہ مسلمانوں اور پاکستانیوں کو بھارت کے دشمن کے طور پر منفی کرداروں میں دکھایا جاتا ہے جو کہ انتہائی غلط بات ہے۔صنم سعید نے بھارتی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں بولی وڈ فلموں کے مواد اور دونوں ممالک میں […]
امارات کی پہلی چاند گاڑی اپریل میں چاند پر اترنے کا امکان

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے پہلے چاند مشن کے سلسلے میں روانہ ہونے والی چاند گاڑی راشد روور’ نے خلا میں ایک ماہ کامیابی سے مکمل کر لیا ۔ اس سلسلے میں راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم کو تازہ ڈیٹا موصول ہوا ہے۔اماراتی ‘راشد روو’ نے اب تک کامیابی سے 1،34 ملین […]
یوکرائن کا ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو بندکرنیکامطالبہ

کیف (نیوزڈیسک) یوکرینی صدر کے ایک سینئر معاون نے ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو ختم کرنے اور ان ہتھیاروں کے سپلائرز کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر کے ایک سینئر معاون نے ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو ختم کرنے اور ان […]