امریکی آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجا لیا

لوزیانا(نیوزڈیسک)امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ حسینہ آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا مقابلہ جیت لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ان کو پہنائے گئے تاج نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ یہ ایسا تاج تھا جو اس سے قبل کسی […]
سوڈان کے معزول صدر کی اہلیہ غیرقانونی جائیداد جمع کرنے کی ملزم قرار

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کی ایک مقامی عدالت نے اتوار کو معزول صدرعمر البشیر کی اہلیہ کو غیر قانونی دولت جمع کرنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت کے دوران مجرم قراردیدیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے کہا کہ ملزمہ وداد بابکر غیرقانونی دولت جمع کرنے کی مرتکب پائی گئی ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ […]
فلپائنی فضائی عملے کی سعودی عرب سے پیاز اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت 470روپے سےبڑھ کر2500روپے کلو تک جا پہنچی ہے۔فلپائن میں کسٹم حکام نے فضائی عملے سے کم از کم 27 کلو پیاز […]
ترک صدر کا 14 مئی کو قبل ازوقت انتخابات کرانے کا عندیہ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ انتخابات پہلے سے طے شدہ جون کی تاریخ سے مئی میں کرائے جائیں گے،جس کے بعد ملک کی حزب اختلاف کے پاس کسی متفقہ امیدوار کے نام کا اعلان کرنے کے لیے پانچ ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں […]
داعش کا چیلنج موجود ،امریکی فوج کاانخلا نہیں چاہتے، عراقی وزیراعظم محمد السوڈانی کاانتباہ

بغداد(نیوزڈیسک)عراقی وزیر اعظم محمد السوڈانی نے امریکی فوج کی موجودگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوج کی واپسی کا کوئی ابھی نظام الاوقات نہیں دیا جا سکتا ہے۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران عراقی وزیر اعظم نے کہاکہ امریکہ اور نیٹو کی افواج عراقی فوج کی تربیت اور معاونت کے لیے […]
مزیدار چکن لوبیا بنانا بالکل آسان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روز روز ایک جیسے کھانے کھا کر اکثر انسان اکتا جاتا ہے کبھی کچھ منفرد کھانے کا دل کرتا ہے، ا ٓپ کو بتاتے ہیں چکن اور سفید لوبیا بنانے کی آسان ترکیب، یہ ایک ایسی ڈش ہے جو ناصرف لذیز ہے بلکہ تیاری میں بھی آسان ہے۔ اجزا چھ عدد […]
نزلہ وزکام سے بچنا ہے تو یہ غذائیں ضرور کھائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر آپ سرد موسم میں بھی نزلہ وزکام سے بچنا چاہتے ہیں تو ےیہ غذائیں کھائیں جو مدافعتی نظام کو بہتر بنا کر آپ کو نزلہ و زکام سمیت دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہیں ،انڈے صحت بخش چکنائی سے بھرپور ہوتے ہیں یہ جسم کے ٹشوز کی بحالی میں […]
حلقہ بندیوں کا مسئلہ کئی مہینوں سے ہے، آخری دن آ کر بائیکاٹ کرنا عوامی مفاد میں نہیں ، سیکریٹری الیکشن کمیشن

کراچی(نیوز ڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا کہ حلقہ بندیوں کا مسئلہ کئی مہینوں سے چل رہا ہے، آخری دن آ کر بائیکاٹ کرنا عوام کے مفاد میں نہیں ہے، ہمیں بہت تھریٹ ہیں، لیکن تمام اداروں کے تعاون سے حالات قابو میں ہیں۔آج آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ میڈیا […]
غیرمناسب لباس پہننے پر بی جے پی رہنماء نے عرفی کیخلاف دراخواست جمع کرادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ عرفی جاوید ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئیں،غیرمناسب لباس پہننے پر بی جے پی رہنماء نے عرفی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ادارکارہ عرفی جاوید کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خاتون رہنما چترا کشور واگ کی شکایت پر پولیس نے انکوائری کےلیے […]
شاہ لطیف آباد ٹاؤن یوسی114کا پولنگ اسٹیشن بند،پیپلزپارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) کراچی حیدرآباد بلدیاتی انتخابات ،پاکستان پیپلز پارٹی نے حیدرآباد میں انتخابی عمل کے دوران بے ضابطگیاں پر چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے لکھے گئے خط میں لکھا گیا کہ پولنگ اسٹیشن پرکوئی انتخابی عملہ موجود نہیں ،شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی یوسی 114 کے […]