اہم خبریں

پہلا ون ڈے ،پاکستان نے 161 رنزکا ہدف دیا،آسٹریلوی ٹیم نے 16 اورز میں 62 سکور بنالیے

برسبین(نیوز ڈیسک) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ون ڈے ،بارش کی وجہ سے 40 اورز تک محدود،پاکستان وومن ٹیم نے جیت کیلئے آسٹریلیا کو 161 کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق برسبین میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث میچ 40 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ پاکستان نے […]

فیصلہ تبدیل کریں ورنہ افغان کھلاڑی بگ بیش میں شرکت نہیں کرینگے،اے سی بی کی دھمکی

کابل(نیوز ڈیسک) آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کی طرف سیریز منسوخ کرنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز سے دستبرداری کا اعلان غیر متوقع اور غیر منصفانہ ہے، معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ خط لکھیں گے، اس […]

کراچی بلدیاتی انتخابات ، فاروق ستار نے بھی دھاندلی کا الزام لگادیا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستارنے کہا کہ بیلٹ باکس سے جو ووٹ نکلے وہ انتظامیہ اورپولیس نےڈالے، فاروق ستار نے بھی دھاندلی کا الزام لگادیا ۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو لیٹ نہیں ہونا چاہیئے […]

کراچی بلدیاتی انتخابات،خرم شیر زمان پیپلزپارٹی سے ہار گئے،پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخاب ،غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، کراچی میں پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہوگئی ،246 یو سیز میں سے 40 کے نتائج آگئے ،اب تک پیپلز پارٹی 23 اور تحریک انصاف11 نشستوں پر کامیاب ہو سکی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن […]

5روزہ ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کے لیے رواں سال کی پہلی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازکردیا گیا ،11 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں،20 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار بھی ڈیوٹی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم 20 جنوری تک پنجاب، سندھ، آزاد جموں کشمیر، […]

آسٹریلیا سے سیریز منسوخ،3 ون ڈے میچ کھیلنے کیلئے افغانستان نے پاکستان سے رابطہ کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) طالبان کی طرف خواتین حقوق میں تبدیلی کی وجہ سے آسٹریلیا نے افغانستان سیریز منسوخ کردی ،افغانستان نے پاکستان سے سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا،پی سی بی سے رابطے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی سیریز منسوخ ہونے کے بعد افغانستان پاکستان سے کھیلنے کا خواہش مند ہے۔اس سلسلے میں […]

کرونا وائرس،14 مریضوں کی حالت تشویشناک،11 نئے کیس رپورٹ ہوئے،این آئی ایچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 85 کورونا ٹیسٹ کیے ،11 افراد میں ٹیسٹ مثبت آیا،14 مریضوں کی حالات تشویشناک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و […]

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

برسبین (نیوز ڈیسک) پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف نے کہا کہ سیریز سے قبل ہم نے برسبین میں خوب پریکٹس کی ہے ، یہا ں کے موسمی حالات اور پیچز پاکستان سے بہت مختلف ہیں، وون ڈے سے پہلے پریکٹس میچ ہمارے لئے بہت اچھا رہا ہے، حالات سے آگاہ ہونے کا […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی شکایات پر نوٹس لے لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کی شکایات پر نوٹس ،ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام پریذائیڈنگ آفیسرز پولنگ ایجنٹس کو فارم 11 اور 12 کی وقت پر فراہمی یقینی بنائیں۔اس حوالے سے کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ کے […]

دن بھر میں ایک وقت کا کھانا چھوڑنے سے جسم پرتباہ کن تنائج ثابت ہوسکتے ہیں،امریکی تحقیق

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک نئی امریکی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اگر آپ دن بھر میں کسی وقت کا کھانا چھوڑ دیتے ہیں تو اس عادت کے نتائج تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔Tennessee یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 40 سال سے زائد […]