اہم خبریں

نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے تین نام موصول ہوگئے،گورنر پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ مجھے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی طرف سے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تین نام موصول ہوگئے ہیں۔گورنر پنجاب نے بتایا کہ میں یہ نام قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بھیج رہا ہوں اور میں چاہوں گا کہ دونوں لیڈرز مقررہ وقت پر […]

پودینے اور لیموں کا شربت ،تازگی سے بھرپور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرد موسم میں گرم چیزیں کھانے سےتیزابیت ہو جاتی ہے جس کودور کرنے کے لیے ٹھنڈے مشروبات پینے کو چاہتا ہے جو تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیں،ایسے مشروبات میں لیموں پانی، لسی، پودینے اور لیموں کا شربت سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ آج آپ کو پودینے اور لیموں کے شربت […]

شام تک کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج مکمل ہو جائیں گے، الیکشن کمشنر سندھ کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا کہ آج شام تک کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج مکمل ہو جائیں گے،الیکشن کے دوران ہم نے اپنی ذمے داری احسن طریقے سے نبھائی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے کہا کہ الیکشن […]

عبدالطیف آفریدی کا قتل افسوسناک ہے ، آصف علی زرداری

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبدالطیف آفریدی جمہوریت پسند اور شدت پسندی کے سخت مخالف تھے، ان کی جمہوریت کی بحالی کے لیے جدوجہد ناقابل […]

عدیل خان درانی نے راکھی سے شادی کی تصدیق کردی

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نیا نام فاطمہ نے کہا میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا، عدیل خان درانی نے بھی راکھی سے شادی کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نیا نام فاطمہ نے کہا لو جہاد کے دعوؤں کو بے بنیاد ہیں ، انہیں تبدیل مذہب […]

آسٹریلوی وومن ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی

برسبین(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی وومن ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق برسبین میں ہونے والا میچ بارش کے باعث 40 اوورز تک محدود کردیا گیا جس میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے8 وکٹوں پر 160 رنز اسکور کیے۔جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف باآسانی 29 ویں […]

روپے کی قدر میں مسلسل کمی امریکی ڈالر مزید مستحکم ،228 روپے 27 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کو مالی مسائل کا سامنا ، روپے کی قدر میں مسلسل کمی امریکی ڈالر مزید مستحکم ۔آج کاروباری دن کے آغاز امیں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ اس قبل ڈالر 228 […]

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے ،رانا ثنااللہ کو پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا امکان،مسلم لیگ (ن) میں بھی تبدیلیاں متوقع، رانا ثنااللہ کو مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صدارت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پرلندن میں نواز شریف […]

توشہ خانہ،کس نے کیا تحائف لیے ،تفصیلات سامنے نہ لانے پر لاہور ہائی کورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ سے 1947 سے ابتک کس نے کیا تحائف لیے تفصیلات سامنے نہ لانے پر لاہور ہائی کورٹ کا اظہار برہمی،واضح کیا جائے کون سی معلومات لانی ہے کون سی نہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں توشہ خانے سے 1947 سے اب تک کس کس نے تحائف لیے کے حوالے سے درخواست […]

کراچی اور حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کو برتری حاصل،بلاول بھٹو نے عوام کا شکریہ ادا کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ ادا کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں حکومتی […]