اہم خبریں

وفاقی حکومت ملک میں صنعتوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے صنعت وپیداوار تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں صنعتوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے کیونکہ صنعت ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گا۔ملک میں صنعتی ترقی کے لئے پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی […]

ناصر کھوسہ کا عبوری وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ سابق بیوروکریٹ ناصر کھوسہ نے عبوری وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ناصر کھوسہ کی قابلیت، اصول پسندی اور دیانت […]

تھانہ کورال کے علاقے گلبرگ گرین پٹرول پمپ پر مسلح ڈکیتی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھانہ کورال کے علاقے گلبرگ گرین پٹرول پمپ پر مسلح ڈکیتی کی واردات ہو ئی،تین ڈاکو اسلح کی نوک پر پنجاب کالج گوجر خان کے پرنسپل کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔ملزمان نے شہری کو ایک گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا،ملزمان نے شہری سے اے ٹی ایم لیا اور پچاس ہزار روپے بھی […]

سینٹ نے قرآن پاک کی تعلیمات, ترجمہ تفسیر اور تجوید یونیورسٹیوں میں لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینٹ نے قرآن پاک کی تعلیمات, ترجمہ تفسیر اور تجوید یونیورسٹیوں میں لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی ،قرارداد سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی ،قرارداد کو ایوان بالا میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

پاک فضائیہ کے2 افسران کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (وقائع نگار)حکومت پاکستان کی پاک فضائیہ کے دو ائیر افسران کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی،ایئر وائس مارشل عبدالمعید خان اور ایئر وائس مارشل غلام عباس گھمن کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ ائیر مارشل عبدالمعید خان نے دسمبر 1989ء میں پاک فضائیہ کی […]

7,500، 15,000، 25,000 اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کااعلان

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 7,500، 15,000، 25,000 اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز […]

جنرل (ر) باجو ہ ڈیٹا لیکس کیس،عدالت نے صحافی شاہد اسلم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنرل (ر) باجو ہ ڈیٹا لیکس کیس میں عدالت نے صحافی شاہد اسلم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل پر جیل بھیج دیا۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں اور ٹیکس کی تفصیلات ایف بی آر سے لیک ہونے کے […]

امسال انسداد پولیو مہم کے دوران 44.2 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کے دوران 44.2 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پیر کو وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر […]

خیبر پختونخوا میں بار روم کے اندرقتل کی بہیمانہ کارروائی امن وامان کی سنگین صورتحال کا مظہر ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الطیف آفریدی مظلوموں کی مضبوط آواز تھے، وہ حق گو اور سچے انسان تھے، ان کے بہیمانہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے ،کم ہے۔ پیر […]

روس سے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کا معاملہ، روسی وفد آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد ( نامہ نگار )روس سے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کا معاملہ روسی وفد آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گا ذرائع کے مطابق روسی وفد میں توانائی ریلوے، کمیونیکیشن صنعت و تجارت کے افسران اور ماہرین شامل ہوں گے روس سے فوری طور پر 30فیصد رعایت پر خام تیل اور دیگر توانائی […]