اہم خبریں

برطانیہ کے سابق فوجی افسر نے 24 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کا اعتراف کرلیا

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں میٹرو پولیٹن پولیس کے افسر ڈیوڈ کیرک پر 18 سالہ ملازمت کے دوران 80 سے زائد جنسی جرائم کا مقدمہ چل رہا ہے جس میں ملزم نے 24 خواتین کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی فوج میں ملازمت کے بعد میٹرو پولیٹن پولیس میں شمولیت اختیار کرنے […]

چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی، شوکاز نوٹس جاری

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا۔لاہور میں چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کے بیانات پر اجلاس طلب کیا جس میں طارق بشیر چیمہ، سالک حسین اور شافع حسین شریک تھے۔شوکاز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کا […]

پٹرول بحران،خیبرپختونخوا میں گاڑیوں کے لئے حد مقرر

پشاور(بیورورپورٹ) پیٹرولیم بحران کے خدشات کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں گاڑیوں کے پیٹرول ، ڈیزل کی مخصوص حد مقرر کردی گئی ، ایل سیز نہ کھولنے کے باعث پیٹرولیم منصوعات کا بحران پیدا ہونے کے امکانات ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم منصوعات کی لپیٹ میں خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع بھی […]

پنجاب،ن لیگ کی ٹکٹوں کی تقسیم،نگران سیٹ اپ کیلئےمشاورت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور نگران سیٹ اپ کے لیے ناموں پر مشاورت شروع کردی،مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم اور نگران سیٹ اپ کے لیے […]

بجٹ دستاویزات کی جامعیت کے لحاظ سے خیبر پختوںخوا حکومت پہلے نمبر ،سی پی ڈی آئی رپورٹ

بنوں (نمائندہ خصوصی)سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی کے عمل میں پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز کو وسیع پیمانے پر شہری گروپوں […]

پہلا ون ڈے، آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

برسبین(مانیٹرنگ رپورٹ)آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8وکٹ سے شکست دے دی،برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40اوورز میں8وکٹ کے نقصان پر 160رنز بنائے ، ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو 40 اوورز میں 158رنز بنانے تھے،میزبان آسٹریلیا […]

ون ڈے میں زیادہ سنچریاں، کوہلی نے ٹنڈولکر سے اعزاز چھین لیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ رپورٹ)بھارت کے ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کپتان اور دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا،سچن ٹنڈولکر کے ریٹائر ہونے کے بعد یہی خیال کیا جارہا تھا کہ عظیم بیٹر کا ریکارڈ شاید کوئی توڑ نہ پائے لیکن بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے گزشتہ 11،10سالوں میں جس طرح […]

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک۔قومی ادارہ صحت ((این آئی ایچ ک)ی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 085 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 11 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ […]

راولپنڈی، وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیا،ملزمان فرار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول وکیل شیخ عمران صبح بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ڈھیری حسن آباد الف شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم ملزمان نے ٹارگٹ کیا اور سر میں دو […]

تھانہ سربند حملے کی تحقیقات کادائرہ خیبر تک وسیع،مزید4دہشتگرد گرفتار

پشاور(بیورورپورٹ)ڈی ایس پی سردارحسین حملے کی تحقیقات کادائرہ خیبر تک و سیع کردیاہے جبکہ مزید چار اہم دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، گزشتہ روز تھانہ سر بند پر ہونے والے حملے میں ڈی ایس پی سردار حسین سمیت تین اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیاتھا ، ذرائع نے بتایا ہے کہ […]