اہم خبریں

قومی اسمبلی میں ووٹ آف کانفیڈنس کا معاملہ،چوہدری وجاہت اور حسین الہٰی کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

لاہور(نیوزدیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری وجاہت کی اپنے بیٹے حسین الہٰی کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں چوہدری وجاہت کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ووٹ کاؤنٹ ہوگا کہ نہیں؟ جس کے جواب میں حسین الہٰی کہتے ہیں ’’جو ووٹ آف کانفیڈنس ہوگا، اس میں ہمارا ووٹ […]

حیدرآباد،مٹیاری اور دیگر اضلاع کے نتائج کل تک مکمل ہوجائیں گے،چیف الیکشن کمشنر سند ھ اعجازچوہا ن

کراچی ( نیوز ڈیسک )چیف الیکشن کمشنر سند ھ اعجازچوہا ن نے کہا ہے کہ حیدرآباد،مٹیاری اور دیگر اضلاع کے نتائج کل تک مکمل ہوجائیں گے،کراچی میں20سے25فیصد ٹرن آوٹ رہا،کراچی کے ہر ضلع میں 8 آر او ز تعینات کیے گئے ہیں،عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات میں بہت بڑا فرق ہوتاہے،زیادہ یونین کونسلز ہونے کی وجہ سے […]

ملک اس وقت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد ( نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےبجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا،ملکی سالمیت کیلئے انہیں اپنی غلطی تسلیم کر کے آگے بڑھنا چاہیے،امید ہے2دن میں خیبر پختونخوا سمبلی بھی تحلیل ہوجائے گی، خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی […]

پاکستان تحریک انصاف کو اسمبلی میں ویلکم کریں گے لیکن ان لوگوں کو واپسی کے لیے اپنے استعفے بھی واپس لینا ہوں گے،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک    )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب یہ اسمبلی سے جارہے تھے تب بھی کہا تھا ان کا یہ عمل غیر جمہوری ہے، کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو صورتحال کا اندازہ ہو گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کو اسمبلی میں ویلکم کریں گے لیکن ان لوگوں […]

حمزہ شہباز کی وطن واپسی پھر تاخیر کا شکار ہو گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)  حمزہ شہباز کی بیٹی کا چیک اپ مکمل ہوگیا تاہم انہوں نے والدہ کے آپریشن کے باعث وطن واپسی ملتوی کی ہے۔اور پھر تاخیر کا شکار ہوگئی۔سابق وزیر اعلیٰ 26 جنوری کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

معاشی بدحالی کے باعث ترقیاتی عمل سست روی کا شکار ہو گئے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک  )رواں مالی سال کے چھ ماہ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام پر صرف 151 ارب 42 کروڑ روپے خرچ کئے جاسکے، رواں مالی سال پی ایس ڈی پی کی مد میں 727 ارب روپے مختص کئے گئے تھے، دستاویز کے مطابقپی ایس ڈی پی کے تحت چھ ماہ میں 258 ارب روپے 80 […]

آزا دکشمیر آٹا بحران شدت اختیار کر گیا

مظفر آباد ( نیوز ڈیسک )آزا دکشمیر آٹا بحران شدت اختیار کر گیا ، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کابینہ کا ہنگامی اجلا س کشمیر ہاوس طلب کر لیا ہے ، کابینہ اجلاس میں محکمہ خوراک کے افسران بھی شرکت کریں گے۔

پاکستان میں ملکی گیس کے ذخائر تیزی سےکم ہورہے ہیں ،پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کے دوران گھریلو شعبہ میں قدرتی گیس کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہو جاتاہے،سوئی کمپنیز گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تعمیل میں کھانا پکانے کے اوقات کے دوران بلاتعطل گیس فراہم […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان میں سونے کی قدر میں یکدم 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے سستا ہوکر فی تولہ سونا 1 لاکھ 84 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2401 روپے کمی سے 1 لاکھ […]

4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( وقائع نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی، جس ملک میں افسران فیصلے ہی نہ کرتے ہوں، جہاں کابینہ کے فیصلے کو کہا جائے یہ غلط ہے وہ […]