لاہور (نیوز ڈیسک) حمزہ شہباز کی بیٹی کا چیک اپ مکمل ہوگیا تاہم انہوں نے والدہ کے آپریشن کے باعث وطن واپسی ملتوی کی ہے۔اور پھر تاخیر کا شکار ہوگئی۔سابق وزیر اعلیٰ 26 جنوری کے بعد وطن واپس آئیں گے۔