مرد و خواتین کے درمیان ہی شادی کے طبی فوائد ہوتے ہیں، امریکی تحقیق

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شادی کے متعدد طبی فوائد ہوتے ہیں تاہم مرد اور خواتین کے درمیان ہونے والی شادی کے متعدد اور زیادہ اچھے فوائد ہوتے ہیں۔غیرملکی خبررساں اداے کے مطابق امریکی ماہرین نے حالیہ دور میں دنیا بھر میں ہم جنس پرستی اور مخنث افراد سے شادیوں کے بڑھتے […]
برکینا فاسو ، 50 خواتین کو عسکریت پسند اغوا کرکے ساتھ لے گئے

اوگاڈوگو(نیوزڈیسک)مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو میں خوارک کی شدید قلت کے سبب پتے اور جنگلی پھل اکھٹا کرنے والی 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کیا۔اغوا کی اس واردات کے دوران کچھ خواتین جان بچا کر […]
بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو کراچی سمیت پورے ملک میں احتجاج کی کال دی جائے گی،سراج الحق

لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نتائج میں تاخیر اور لیت و لعل پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے فیصلہ سازوں اور حکمرانوں کو خبردار کیا کہ جماعت اسلامی 2018ء کی طرح الیکشن پر کسی کو شب خون مارنے کی اجازت نہیں دے گی اور دھاندلی ہوئی تو کراچی سمیت پورے ملک میں احتجاج […]
سیکیورٹی پالیسی فیصلے نہ لینے کے الزامات پر جرمن وزیر دفاع کا مستعفی ہونے کا اعلان
برلن(نیوزڈیسک)جرمن وزیر دفاع کرسٹین لیمبریچٹ نے عہدے سے استعفی دیدیا، جرمن وزیر دفاع نے عوامی مفاد میں سیکیورٹی پالیسی فیصلے نہ لینے کے الزامات پر استعفیٰ دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے وزیر دفاع کا استعفی منظور کرلیا، نئے وزیر دفاع کے نام کا اعلان کل کیا جائے گا۔جرمن […]
سنجے دت کینسر کے علاج کے مخالف ،موت کے خواہش مند نکلے

ممبئی(نیوز ڈیسک )سنجے دت کو سانس لینے میں مشکل اور سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا،سنجے دت کو سانس لینے میں مشکل اور سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔بھارتی اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وہ کینسر کے علاج کے بجائے موت کو […]
نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی تیاری مکمل ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نواز شریف کے پاکستان آنے کی تیاری مکمل ہے، نواز شریف کے ساتھ ناانصافی نہیں سانحہ ہوا ہے، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی سزا نواز شریف کو دی گئی جبکہ عمران خان کے ہاتھ توشہ خانے سے رنگے ہوئے ہیں اور ان پر بے شمار […]
پنجاب، پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں پر پابندی لگادی گئی، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (نیوز ڈیسک ) انسپکٹر جنرل پنجاب نے کانسٹیبلز کی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔پنجاب پولیس میں 18 جنوری کو کانسٹیبلز، ڈرائیورز اور وائرلیس آپریٹرز کی بھرتیاں ہونا تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کیا تھا۔سینٹرل پولیس آفس نے محکمہ پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کی منسوخی کا نوٹی فکیشن […]
پی سی بی کاشعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔پی […]
سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، شیری رحمن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے ریزیلیئنٹ اینڈ ریکوری پروگرام کو اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سمیت تمام ممالک نے سراہا ہے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں […]
یوکرینی شہر دنیپرو میں روسی میزائل حملے جاری،ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کے شہر دنیپرو میں روسی میزائل حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی،غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملے میں 75 افراد زخمی ہوئے جبکہ 35 افراد اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ روسی حملے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن 40 گھنٹوں سے جاری ہے۔یوکرینی شہر […]