اہم خبریں

پنجاب، پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں پر پابندی لگادی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک  ) انسپکٹر جنرل پنجاب نے کانسٹیبلز کی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔پنجاب پولیس میں 18 جنوری کو کانسٹیبلز، ڈرائیورز اور وائرلیس آپریٹرز کی بھرتیاں ہونا تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کیا تھا۔سینٹرل پولیس آفس نے محکمہ پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کی منسوخی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں