اہم خبریں

وائٹ چکن بنانے کا انمول طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج تک آپ نے چکن منچو رین،چکن مصالحہ، چکن قورمہ کھایا ہو گا ۔۔۔ہم آپ کیلئے لا ئے ہیں وائٹ چکن۔۔یہ کیسے پکایا جا تا ہے آیئے ہم بتا تے ہیں۔اس کی تیاری کیلئے،لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ،ادرک کا پیسٹ1 کھانے کا چمچ،بغیر ہڈی کا چکن آدھا کلو،نمک حسب ذائقہ،دھنیا ، […]

یوکرین کا ہزاروں ٹن مٹروں سے لدا مال بردار بحری جہاز آبنائے باسفورس میں خراب ہوگیا

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کا ہزاروں ٹن مٹروں سے لدا ہوامال بردار بحری جہاز پیرکے روزآبنائے باسفورس میں خراب ہوگیا جس کی وجہ سے استنبول میں اس تنگ آبی گذرگاہ میں جہازوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوکررہ گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق پالاؤ کے پرچم بردار ایم کے کے-1 مال بردارجہازپر یوکرین کے 13 ہزار […]

ن لیگ میں دراڑیں ،مریم نواز کے چہیتے نظر انداز،نواز،شہباز گروپ آمنے سامنے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں،ن لیگ کے فیصلوں میں پنجاب کی قیادت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے،ن لیگ کے اجلاس میں رانا ثناء اللہ ، اویس لغاری اور عظمیٰ بخاری کو مدعو ہی نہیں کیا گیا جو دراڑیں پڑنے کا واضح ثبوت ہے،مسلم لیگ ن […]

پنجاب کے حوالے سے عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابات کیلئے کوآرڈنیٹر کو امیدواروں کی لسٹیں مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے، عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ چند روز میں پارلیمانی بورڈ کو ناموں کی لسٹ فراہم کی جائے۔پنجاب کے الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بڑا فیصلہ کیا ہے، پارٹی […]

پختونخوا اسمبلی کی کل تحلیل ، گورنر کا سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کے گورنر کی طرح خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے بھی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے عمل کا حصہ نہ بننے کافیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ […]

غزہ چیمبر آف کامرس انتخابات میں پہلی بار خاتون امیدوار حصہ لیں گی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)ایمان عود غزہ کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں حصہ لینے والی پہلی خاتون بن گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ کامیاب کاروباری شخصیت ہیں جنہوں نے انشورنس اور سیاحت سمیت پچھلی دو دہائیوں کے دوران کئی شعبوں میں کام کیا ہے۔ایمان عود نے پچھلے مہینے چیمبر آف کامرس اینڈ […]

ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا’فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ 22کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سعد رفیق کا بیان توجہ کا متقاضی ہے، ملک کو […]

پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جسکی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا،خواجہ سعد رفیق

لاہو ر(نیوذ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز ، ہوا بازی و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے اتنا زیادہ دلبرداشتہ ہو گیا ہوں کہ کچھ بھی بننا پسند نہیں کرتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

ملک احمد خان کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،نگران وزیر اعلی کے تقرر کے حوالے سے مشاورت

لاہور (نیوز ڈیسک )قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز کے مقرر کردہ نمائندے ملک احمد خان کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ نگران وزیر اعلی کے تقرر کے حوالے سے مشاورت ہوئی مسلم لیگ ن کی طرف سے جلد نگران وزیر اعلی کے لیے نام تجویز کئے جائیں گے۔

پرویز خٹک نے کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت کر دی

پشاور (نیوز ڈیسک  )پرویز خٹک نے 20 جنوری کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت کر تے ہو ئے کہا کہ اسمبلی منگل کو توڑی گئی تو الیکشن عنضان میں ہو نگے اور رمضان میں ووٹ کا ٹرن آوت کم نکلتا ہے، لہذا 20 جنوری کے بعد توڑی جائے،الیکشن عید کے بعد ہونا چاہیے۔لیکن عمران خان نے […]