موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر اعظم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پاکستان کو درپیش چیلنج سے نکال کر اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے، بھارت سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کیلئے بات چیت کیلئے تیار ہیں، بھارتی […]
سندھ بلدیاتی انتخابات،پیپلز پارٹی 93 ،جماعت اسلامی 86، تحریک انصاف 40 نشستوں کے ساتھ تیسرے پر ،الیکشن کمیشن نے نتائج جاری کر دیئے

کراچی ( نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات میں تمام نشستوں پر نتائج جاری کر دیئے ۔پیپلز پارٹی 93 نشستیں حاصل کر کے پہلے نمبر ، جماعت اسلامی 86 نشستوں کیساتھ دوسرے نمبر جبکہ تحریک انصاف 40 نشستوں کے ساتھ تیسرے پر رہی ۔ مسلم لیگ ن کا 7 نشستوں کے ساتھ چوتھا […]
ریاست میں سرکاری رعایتی آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آذاد کشمیر کابینہ کا خصوصی اجلاس میں ریاست میں سرکاری رعایتی آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا فیصلہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مالی بحران کے باوجود کم آمدنی […]
اُڑی اور پلوامہ حملوں کی منصوبہ بندی مودی کے زیر قیادت بھارتی حکومت نے کی تھی، شیخ مصطفیٰ کمال کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل کانفرنس کے رہنما شیخ مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 کا اڑی حملہ اور 2019 کے پلوامہ حملوں کی منصوبہ بندی نریندر مودی کے زیر قیادت بھارتی حکومت نے کی تھی۔ اس کی منصوبہ بندی بھارتی حکومت نے کی تھی، تاہم ہم نے ان حملوں میں مرنے والے فوجیوں […]
کراچی ایکسپوسینٹر میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش

کراچی(نیوزڈیسک)پاک ایران تجارت کو فروغ دینےکے لیےکراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہےگی اور اس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی خصوصی طورپر شرکت کرےگا۔تین روزہ نمائش میں 60 کمپنیوں کے اسٹالز لگائے جا رہے ہیں، ان […]
حکومت سے نکلنے کا نہیں سوچ رہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے سڑک پر کھڑی ایم کیو ایم کا بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے الیکشن پر سوالیہ نشان ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ علاقوں […]
کراچی میں کل سے سردی کی شدت کم ہوجائیگی،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد میں کل سے سرد موسم میں بتدریج کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پیر کو کم سے کم پارہ 6.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو شہر کراچی میں موسم سرد اور خشک رہا جب کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 6.5 ڈگری اور […]
مہنگے ادکاروں سے معذرت ہی اچھی ہے،بالی ووڈ فلمساز بشن کمار

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ کے معروف فلمساز بشن کمار نے مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ جب اداکار ہمیں کہتے ہیں کہ اتنے معاوضے کے بغیر ہم کام نہیں کریں گے تو ہم پھر ان کو کام دینے سے انکار کردیتے ہیں، ہم اپنا نقصان نہیں کرسکتے۔ایک انٹرویو میں مشہور […]
فیفا اور اے ایف سی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں سے ملاقاتیں

لاہور(نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے تین رکنی وفد نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے عہدیداروں سے میٹنگز شروع کردیں۔ چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے وفد کو پاکستان فٹ بال کی صورتحال اور انتخابی عمل سے متعلق آگاہ کیا۔فیفا اور اے ایف سی کے وفد […]
خیبرپختونخوا حکومت کا 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،کل کابینہ سے منظوری لی جائیگی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری کے لیے کابینہ ایجنڈا میں شامل کرلیا گیا ہے گاڑیاں 20 حساس اضلاع کے لیے خریدی جائیں گی۔خیبرپختونخوا حکومت نے 20 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے گاڑیوں کی خریداری کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے […]