اہم خبریں

پرویز خٹک نے کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت کر دی

پشاور (نیوز ڈیسک  )پرویز خٹک نے 20 جنوری کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت کر تے ہو ئے کہا کہ اسمبلی منگل کو توڑی گئی تو الیکشن عنضان میں ہو نگے اور رمضان میں ووٹ کا ٹرن آوت کم نکلتا ہے، لہذا 20 جنوری کے بعد توڑی جائے،الیکشن عید کے بعد ہونا چاہیے۔لیکن عمران خان نے کہا کہ رمضان میں الیکشن ہوا تو بھی ٹرن آؤٹ اچھا ہوگا۔ اور بھی دیگر وزرا نے منگل کو اسمبلی توڑنے کی مخالفت کی ہے۔

متعلقہ خبریں