اہم خبریں

سینٹ نے قرآن پاک کی تعلیمات, ترجمہ تفسیر اور تجوید یونیورسٹیوں میں لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینٹ نے قرآن پاک کی تعلیمات, ترجمہ تفسیر اور تجوید یونیورسٹیوں میں لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی ،قرارداد سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی ،قرارداد کو ایوان بالا میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں