اہم خبریں

سینیٹ میں اتحادی ارکان کا اہم اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(نامہ نگار)سینیٹ میں حکمران اتحاد کی جماعتوں کا اہم اجلاس پیر 16جنوری کو دوپہر2بجے پارلیمنٹ میں طلب کر لیا گیا ہے جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور چیف وہیپ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سلیم مانڈوی والا کریں گے ۔اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا اور سینیٹ کے اجلاس کےلئے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں