24 گھنٹوں میں 8 کورونا ٹیسٹ مثبت آئے،12 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 ہزار 358 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 358 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
یوٹیوب ،بھارتی گلوکارہ الکا یاگنی سب زیادہ اسٹریم کی جانے والی آرٹسٹ بن گئیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) الکا یاگنی سب سے زیادہ اسٹریم کی جانے والی یوٹیوب آرٹسٹ بن گئیں۔یوٹیوب نے سال 2022 کے سب سے زیادہ اسٹریم کیے جانے والے فنکاروں کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں بھارتی گلوکارہ الکایاگنی، پہلے نمبر پر امریکی سانگ ریپر بیڈ بنی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]
آ صف علی زردار ی پر عمران خان کے قتل کی سازش کرنے کے ا لزام کی شد ید مذ مت کرتے ہیں ، تسنیم قریشی

سلانوا لی (اے بی این نیوز )و ز یر مملکت برا ئے صنعت و پیداوار تسنیم ا حمد قریشی نے تحریک انصاف کے چیئرمین شیخ رشیدمراد سعید اور د یگر کی طرف سے سا بق صد ر مملکت آ صف علی زردار ی پر عمران خان کے قتل کی سازش کرنے کے ا لزام کی شد […]
نوجوان باکسر فرید احمد نے لیوس کو ہرا کر پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پاکستان کے نوجوان باکسر فرید احمد نے دبئی میں منعقد ہپروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی باکسر فرید احمد نے پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپر فیدر ویٹ (58 کلو گرام) کیٹگری میں یوگنڈا کے باکسر لیوس […]
ملکہ کوہسار مری میں شدید برفباری ،بجلی غائب ،مری تا آیبٹ آباد روڈ ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا

مری(نیوز ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں شدید برفباری ،بجلی غائب ،مری تا آیبٹ آباد روڈ ٹریفک کے لیے بندکردیاگیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق ملکہ کوہسار مری رات سے برفباری جاری ہے ،برفباری اور کے باعث مری اور گردونواح میں لائنوں میں پانی جم گیا ہے جس کے باعث بجلی کی بندش کا سامنا ہے، مری سے […]
آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے گئے ، عمران خان خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ دوسروں پر الزام تراشی کر کے سیاست میں رہنے کی کوشش کی ، جس شخص نے آج تک شہید بی بی کے قتل کی مذمت نہیں کی وہ آصف زرداری پر دہشتگرد تنظیم پر پیسہ لگانے کا […]
سابق ڈی جی آئی بی مسعود شریف خٹک انتقال کرگئے

کرک( اے بی این نیوز )سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) میجر (ر) مسعود شریف خٹک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق مسعود شریف خٹک کی نمازہ جنازہ منگل کے روز کرک میں ادا کی جائےگی۔2007 میں وہ اختلافات کے باعث پیپلز پارٹی سے علیحدہ ہوگئے اور 2011 میں انہوں نے تحریک […]
مری میں متوقع برفباری، کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کاملکہ کو ہسار کا دورہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کاچارج لیتے ہی مری کا فوری دورہ، مری دورہ کا مقصد پیر تک متوقع بارشوں و بر فباری کا جائزہ لینا ہے۔ کمشنر راولپنڈی نے ایکسپریس ہائی وے مری کے دا خلی راستے پر رک کرڈ یوٹی پرتعینات پو لیس اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہو […]
وفاقی وزیر سید امین الحق کا صوبائی وزرا کے ہمراہ اجتماع گاہ کے اطراف جاری کاموں کا معائنہ

کراچی( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے اراکین صوبائی اسمبلی عدیل شہزاد،عبدالباسط،،صداقت حسین ،علی خورشیدی ،میونسپل کمشنر کے ایم سی سید شجاعت حسین ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی سید شبیہ الحسن اورمیونسپل کمشنر بلدیہ غربی غلام سرور راہپوٹو کے ہمراہ اورنگی ٹان میں اجتماع گاہ کے اطراف جاری کاموں کا معائنہ کیا […]
سنٹرل ایشیا تک رسائی کیلئے خرلاچی اور غلام خان کے راستے سڑک کی تعمیراور ریلوے ٹریک بچھائی جارہی ہے ،وفاقی وزیر ساجد طوری

پشاور( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد طوری نے کہا ہے کہ سنٹرل ایشیا تک رسائی کیلئے خرلاچی اور غلام خان کے راستے معیاری سڑک کی تعمیر کیساتھ ریلوے ٹریک بچھائی جارہی ہے جس کیلئے ٹل میں حب بنایا جائے گا ،چھ لاکھ پینسٹھ ہزار افراد کو روزگار کیلئے مختلف ممالک بھیجا […]