اہم خبریں

سابق ڈی جی آئی بی مسعود شریف خٹک انتقال کرگئے

کرک(  اے بی این نیوز )سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) میجر (ر) مسعود شریف خٹک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق مسعود شریف خٹک کی نمازہ جنازہ منگل کے روز کرک میں ادا کی جائےگی۔2007 میں وہ اختلافات کے باعث پیپلز پارٹی سے علیحدہ ہوگئے اور 2011 میں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی تاہم 2013 میں وہ تحریک انصاف کو بھی خیرباد کہہ گئے۔

متعلقہ خبریں