اہم خبریں

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے کاروبار بند ہو جائیں گے،صدر آر سی سی آئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )صدر راولپنڈی چیمبر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے کاروبار بند ہو جائیں گے،روپے کی قدر گرنے سے پہلے ہی مہنگائی کئی گنا بڑھ چکی ہے، حکومت معاشی سنگینی کا احساس کرے اور ریلیف دے، سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر کے پالیسی سازی […]

ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے،اس سے ہماری دل آزاری ہوئی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے […]

ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دے دی۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرپول ڈیٹا تک رسائی سے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دینے کےلیے ایف آئی اے […]

مری میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سیاحوں کا رش، ٹریفک جام

مری(نیوزڈیسک)ملکہ کوہسار مری ميں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم سرد ہوگیا۔برفیلی ہواؤں کا مزہ لینے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی، بچے بڑے سب ہی موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے، بڑی تعداد میں سیاحوں کے مری پہنچنے سے ٹریفک جام ہوگیا۔ادھرسوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں […]

گلگت،بجلی صارف کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بل موصول

گلگت (نیوزڈیسک)پاکستان میں ایک بجلی صارف کو 13 کروڑ 69 لاکھ 70 ہزار 935 روپے کا بل موصول ہوگیا۔گلگت بلتستان (جی بی) سے تعلق رکھنے والے ایک صارف کو محکمہ برقیات نے ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بجلی کا بل بھیج کر حیران کردیا۔سیکریٹری برقیات جی بی نے بل کو ڈیٹا انٹری آپریٹر […]

شاہ رخ خان کا اپنی فلم’ ’پٹھان‘‘ کی شاندار کامیابی پر مداحوں کا شکریہ

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار اور ریکارڈ توڑ کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اداکار نے فلم کی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ ممبئی میں اپنے گھر ’’منت‘ ‘سے اپنے مداحوں کو اپنا دیدار کرایا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، نسرین جلیل

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کی ایم) پاکستان کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ کراچی سے جاری اپنے ایک بیان میں نسرین جلیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر براہ راست روز مرہ استعمال […]

افغانستان میں شدید سردی سے رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، جس کے باعث رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ افغانستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران مرنے والوں کی تعداد میں 88 کا اضافہ ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ افغانستان کے کچھ علاقوں میں پارہ منفی 33 […]

حکومت کو ٹیکس اور گیس کی قیمت بھی بڑھانی پڑے گی، شوکت ترین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ اور پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹیکس اور گیس کی قیمت بھی بڑھانی پڑے گی۔شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کے حکومتی فیصلے پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی […]

ناگالینڈ کے علیحدگی پسندوں نے 31بھارتی فوجی اغواکرلیے

نئی دہلی(نیوزڈیسک) گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج کو ایک جھٹکا لگ گیا، انڈین آرمی کے 31 سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گرفتار ہندوستانی سپاہیوں اور اعلیٰ آفسران فریڈم فائٹرز سے انہیں چھوڑنے کی منت سماجت کرتے نظر آئے، جان کی بخشی […]