چکن منچورین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)باقی کھانوں کی طرح چائنیز کھانا گھر پر بنانا نہایت ہی آسان ہے، اور اپنے باورچی خانے میں بنانے کی وجہ سے آپ اسے نہایت صفائی سے تیار کرسکتے ہیں۔بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی چاولوں کے ساتھ چکن منچورین کھانا بےحد پسند ہے، اس لیے آج یہاں اس کی نہایت آسان اور […]
ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں ،ہمارے دور میں دہشت گردی کیوں نہیں ہوئی؟عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برے حالات کی ذمہ داری مجھ سے پہلے 30 سال تک حکومت کرنے والوں پر ہے،اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ قبائلی علاقہ پاکستان کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں بہت پرامن تھا، قبائلی علاقے میں فوج بھیجنا بہت بڑی غلطی تھی، میری جماعت […]
تمباکو ہیلتھ لیوی سے 60 بلین کی آمدنی پاکستان کی مالی پریشانیوں کا حل ہے، سپارک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف رائٹس آف چائلڈ (سپارک)کی طرف جاری کردہ پریس میں پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کو کم کرنے کے لیے زیر التواء تمباکو ہیلتھ لیوی بل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمباکو ہیلتھ لیوی سے 60 بلین کی آمدنی پاکستان کی مالی پریشانیوں کا […]
لاہور،برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(نیوزڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے516روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے297روپے فی درجن رہی۔
پاکستانی روپیہ خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس نے ملکی تاریخی میںبلندی کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ عالمی لحاظ سے بھی دیکھا جائے تو پاکستانی کرنسی کی قدر دیگر […]
شام میں خوراک کی کمی ریکارڈ شرح پر پہنچ چکی،اقوام متحدہ

نیویارک(نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ شام میں خوراک کی کمی ریکارڈ شرح پر ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام میں جاری تنازعے نے29 لاکھ افراد کو خوراک کی کمی کے باعث بھوک سے مرنے کے سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ۔بیان میں کہا […]
امریکا کا یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہ کرنیکااعلان

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا تاکہ اسے روسی حملے کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں نامہ نگاروں کے ایک سوال کے جواب میں کہ کیا وہ ان لڑاکا طیاروں کو کیف […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری 2023 بروز بدھ کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا گیا۔
بیلہ مسافر کوچ کا حادثہ اوور اسپیڈنگ کے باعث پیش آیا، ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے مسافر کوچ کا حادثہ اوور اسپیڈنگ کے باعث پیش آیا ، روٹ پرمٹ کو ٹریکر سے منسلک کیا جائے گا، کوچز میں ایمرجنسی اخراج کا راستہ یقینی بنایا جائے گا، کوچ کا ٹریکر سسٹم درست کام نہیں کرے گا تو پرمٹ منسوخ […]
دہشتگردی کے واقعات پر عمران خان سے جواب طلب کیا جائے، بختاور بھٹو کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے دہشت گردی کے واقعات پر عمران خان سے جواب طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق صدرآصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے واقعات پر عمران […]