اہم خبریں

ڈیمز کی تعمیر اور متبادل توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے آئندہ چند سال میں اربوں ڈالر کی بچت ہوگی، وزیراعظم

کراچی( اے بی این نیوز  )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سستی توانائی پاکستان کی ضرورت ہے، ڈیمز کی تعمیر اور متبادل توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے آئندہ چند سال میں پاکستان کو سستی توانائی کے حصول سے اربوں ڈالر کی بچت ہوگی، سی پیک کا منصوبہ ماضی قریب میں اپنی پیدا کردہ مشکلات […]

شیخ رشید احمد سے کیا برآمد ہوا ،اسلام آباد پولیس نے بتادیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید نشے میں تھےاور ان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس رات گئے راولپنڈی میں موجود شیخ رشید کے گھرمیں داخل ہوئی اور اپنی ساتھ لے گئی۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید سے […]

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید مری موٹروے سے پنڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، گرفتاری کے بعد اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بعد ازاں پولیس کی جانب سے شیخ رشیدکو اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ سے میڈیکل کیلئے پولی کلینک اسپتال منتقل […]

خلیج عمان میں33ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے نے خلیج عمان میں ماہی گیری کے ایک جہاز سے 33 ملین ڈالر مالیت کی منشیات کی کھیپ ضبط کرنے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا کہ خلیج عمان میں بین الاقوامی پانیوں سے گذرنے والے ماہی گیری کے […]

مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے دو غیر ملکی سیاح ہلاک

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں گلمارگ ریزورٹ پر برفانی تودہ گرنے سے دو غیر ملکی سیاح ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق ضلع بارہ مُولا میں 4 ہزار میٹر بلند افروات نامی پہاڑی پر برفانی تودہ گرا۔حادثے میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والے دو سیاح ہلاک ہوگئے، سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں لوگوں کو جان […]

مصباح نے مکی آرتھر کی متوقع تقرری کو پاکستان کرکٹ پر طمانچہ قرار دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مکی آرتھر کی متوقع تقرری کو پاکستان کرکٹ پر طمانچہ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ یہ ہمارے کرکٹ سسٹم پر طمانچہ ہے۔سابق ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ہم ہائی پروفائل فل ٹائم کوچ تلاش کرنے کے […]

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پاگئی

لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پاگئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے شروع ہونے سے پہلے ہی اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر لیں گے۔شادی کے جاری کارڈ کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی […]

2027 کا فٹبال ایشیا کپ سعودی عرب میں کھیلا جائے گا

جدہ(نیوزڈیسک)2027کا فٹبال ایشیا کپ سعودی عرب میں کھیلا جائے گا، بحرین میں منعقدہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اجلاس میں تصدیق کر دی گئی ہے۔مناما کے اے ایف سی اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے سعودی عرب نے ہی پیشکش کی تھی، پچھلے برس بھارت دستبردار ہوگیا تھا۔ایران، قطر اور ازبکستان بھی ایشیا […]

پنک بس سروس خواتین کیلئے بہترین اقدام ہے، شرمین عبید چنائے

کراچی(نیوزڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے نے پنک پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسے بہترین اقدام قرار دے دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے پہلی بار خواتین کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کراچی میں پنک پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں شرمین عبید […]

گھر پر فواد چوہدری کا استقبال کیسے ہوا؟ اہلیہ نے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار ہونے والے فواد چوہدری کو رہائی مل گئی۔ جس کے بعد اہلیہ حبا فواد نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس کرتے ہوئے اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں حبا فواد نے’ ’وکٹری‘‘ لکھا اور ساتھ میں وہ تصویر شیئر کی جس […]