اہم خبریں

گھر پر فواد چوہدری کا استقبال کیسے ہوا؟ اہلیہ نے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار ہونے والے فواد چوہدری کو رہائی مل گئی۔ جس کے بعد اہلیہ حبا فواد نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس کرتے ہوئے اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں حبا فواد نے’ ’وکٹری‘‘ لکھا اور ساتھ میں وہ تصویر شیئر کی جس میں وہ وکٹری سائن بنارہی ہیں۔ اسی طرح انہوں نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اس طرح فواد چوہدری کا استقبال کیا ہے۔

متعلقہ خبریں