نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ نیہا دھوپیا اپنے خاوند انگد بیدی کے ساتھ ایک کامیڈی ڈرامہ فلم میں کردار ادا کریں گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ فلم چیتن بھگت نے لکھی ہے جس کی عکسبندی پہلے ہی شروع ہوچکی ہے۔فلم کا پہلا حصہ ممبئی میں شوٹ کیا گیا، انگد ’’راگھوَن راؤ‘‘ کا کردار […]
شیخ رشید نے پولیس افسران سے بدسلوکی، نازیبا زبان استعمال کی، ترجمان پولیس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کے گھر پر کوئی بچے نہیں تھے، شیشے توڑے گئے نہ توڑ پھوڑ کی گئی،شیخ رشید نے پولیس افسران سے بد سلوکی کی اور نازیبا زبان استعمال کی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ رشید یا گھر پر موجود کسی ملازم سے ناروا […]
آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور دیگر کو بری کر دیا،نیب نے بحیثیت وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد، ان کی اہلیہ اور بھائی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس عدالت میں دائر […]
عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوسابق وفاقی وزیر حماد اظہر نےکہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھیوں کی بلا جواز گرفتاریوں کا مقصد ان کے دلوں میں خوف پیدا کر کے انہیں خاموش کرنا ہے ۔انہوں نے جمعرات کے روز اپنے ٹو ئٹ میں کہا ہے کہ پی ٹی […]
ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 31 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات (2 فروری) کو سونے کی فی اونس قیمت میں 31 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1955 ڈالر […]
ہمارے دور میں پاکستان میں ایک دھماکا نہیں ہوا، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں پاکستان میں ایک دھماکا نہیں ہوا، ہم نے دہشت گردی پر قابو پالیا تھا۔اسلام آباد میں فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان […]
پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

راولپنڈی(اے بی این نیوز )پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق چار مضامین اردو،انگریزی،حساب اور سائنس کا پیپر لیا جائے گا. اس حوالے سے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے تمام سکولوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، منتخب سرکاری، پیف ،پیمہ، اسپشل ایجوکیشن اور رجسٹرڈ […]
قومی سالمیت کو خطرہ ہے ،سازش کے تحت حکومت لائی گئی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کو خطرہ ہے ،قومی سالمیت کو خطرہ ہے ،سازش کے تحت حکومت لاگئی گئی ،حکومت نہیں چاہتی انتخابات ہوں ،رات بھر سے جاگ رہاہوں طبیعت خراب ہے ،عمران خان نےآصف زرداری سے متعلق جوبیان دیا وہ معلومات پر دیا ہے ،عمران خان کو […]
بین المذاہب کانفرنس ،ڈبلیو ایم اے واشنگٹن میں عالمی رہنماؤں کو مدعو کرے گا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)ورلڈ مینارٹیز الائنس (ڈبلیو ایم اے) کے چیئرمین ڈیوڈ سالک نے واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی بین المذاہب کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک میٹنگ کے بعد مختلف خطوں سے عالمی رہنماؤں کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اجلاس ڈیوڈ سالک نے ڈبلیو ایم اے کے […]
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیئرمین کپیٹن (ریٹائرڈ) نورالامین مینگل کی ہدایت پر ڈی جی انفورسمنٹ نے آج انسداد تجاوزات سٹاف کو متحرک کرتے ہوئے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع اپریشن کرنے کے احکامات دیے جس کی روشنی میں آج سیکٹر G-11 سبزی منڈی موڑ ،آبپارہ […]