نیا بحران سر اٹھانے کو ہے تیار،ملک کی زیادہ تر ریفائنریز میں 10 دن خام تیل باقی رہ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ’’سِنرجی کو‘‘ Cnergyico ریفائنری 8 دن کیلئے بند کردی گئی،ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا۔ریفائنری نے وزارت توانائی کو خط لکھ کر مطلع کردیا […]
ٹوئٹر صارفین کیلئے خوشخبری، اکاؤنٹس سے پیسے کماسکیں گے،ایلون مسک کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹوآفیسر(سی ای او)ایلون مسک نے خوشخبری سنادی، ٹوئٹر صارفین اب اپنے اکاؤنٹ سے پیسے کماسکیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے پیغام میں کہا کہ ٹوئٹر صارفین بھی اب اپنے اکاؤنٹس سے پیسے کماسکیں گے۔انہوں نے بتایا کہ اب ویریفائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والے ٹوئٹر صارفین اشتہارات […]
اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔۔سندھ اسمبلی میں ایک خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 پر بھرتی

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی میں ایک خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 پر بھرتی کر لیا گیا جس پر عدالت کا اظہار حیرت ،عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے سوال کیا، کبھی سنا ہے آپ نے ایک ہی خاندان کے 5 لوگوں کو ایک ہی جگہ بھرتی کیا گیا ہو؟ یہاں لوگوں […]
کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل بن گئے ،فیشن شو وائرل ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )شہر قائد کے اسسٹنٹ کمشنر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا،عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ان کی تصاویر سامنے آنے پر لوگ حیرانگی کا اظہار کررہے ہیں کیوں کہ عمومی تاثر ہے کہ سرکاری افسران اور ماڈلنگ کے درمیان بڑی تفریق ہے تاہم ہاظم نے اس بات کو غلط ثابت […]
عمران خان سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کس کو رلانے کی بات کرتےتھے ؟ نواز شریف

لندن( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے عمران خان سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کس کو رلانے کی بات کرتےتھے ؟ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی دورمیں سیاسی مخالفین کو انتقام کانشانہ بنایا گیا۔
بحیثیت قوم دہشتگردی کوجڑسے اکھاڑ پھینکیں گے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج قوم کے ساتھ ملکر دہشت گردوں کے عزم ناکام بنایا جائے گا دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابی پاکستان اور اسکے عوام کی ہوگی دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنا دینگے پائیدار امن کے لیے پاکستان کی […]
عمران خان ملکی سیاست کےلیے بھی نااہل ہوجائے گا، رانا تنویر حسین

شیخوپور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آئندہ سیاست سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان آئندہ کی ملکی سیاست کےلیے بھی نااہل ہوجائے گا۔عمران خان نے اپنے دور میں فساد اور خلفشار کے سوا قوم کو کچھ نہیں دیا، وہ آئندہ کی ملکی سیاست کےلیے نااہل […]
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ،پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگے ہونے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے درمیان ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سمیت کئی پہلووں پر غور کیا گیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات چوتھے روز اختتام پذیر ہو گئے ،مذاکرات […]
آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں 12ویں سرتیون سنگ دستکاری نمائش کا افتتاح کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز )آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں 12ویں سرتیون سنگ دستکاری نمائش کا افتتاح کر دیا ، منعقدہ نمائش میں دیہی خواتین دستکار کی مصنوعات رکھی گئی ہیں،نمائش کی افتتاح کے موقع پر سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور SRSO کے چیف ایگزیکٹو […]
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر پولنگ 19 مارچ کو ہوگی، امیدوار 10 سے 14 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں،18 فروری تک کاغذات کی سکروٹنی کر لی جائے گئی2 […]