اہم خبریں

ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ۔ 2 پاور پلانٹس قطر حکومت کو براہ راست فروخت کر دیئے جائیں گے۔ یہ پلانٹس 4سال قبل حکومت کی نجکاری فہرست میں شامل تھے اور حکومت کو امید تھی اس کی فروخت سے اسے 1 ارب 50 کروڑ […]

عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی۔ ملزم کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمیں برآمد،نوید کے موبائل فون سے ختم کیا گیا ڈیٹا ریکور نہ ہو سکا۔ فون کی تمام آڈیو اور ویڈیو زکی ڈی وی ڈی بنا کر جے آئی ٹی […]

کورونا پابندیاں ختم، ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلیے چینی سرحدیں اگلے ہفتے سے کھلیں گی

بیجنگ(نیوزڈیسک)تین سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد چین اگلے ہفتے سے ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے اپنی سرحدیں مکمل طور پر دوبارہ کھول دے گا۔ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے معمول کے سفر کی بحالی سے دونوں شہروں کی تباہ حال معیشتوں کو کافی مدد ملے گی۔مکاؤ اور ہانگ کانگ کے حکام کے مطابق 6 […]

کراچی، اسکول میں نیم کے درختوں کی کٹائی، انچارج ہیڈ ماسٹر معطل

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں قائم گورنمنٹ بوائز سکینڈری ایگروٹیکنیکل اسکول کے احاطے میں نیم کے درجنوں درخت کاٹ کر ٹمبر مافیا کو فروخت کرنے کی وڈیو سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول فرناز ریاض نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اسکول کے انچارج ہیڈ ماسٹر محمد […]

چکری روڈ کے علاقہ میں کار سوار ملزمان کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

راولپنڈی(اے بی این نیوز   )چکری روڈ کے علاقہ میں کار سوار ملزمان کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے دو ڈولفن اہلکار ابراہیم اور عمر زخمی، کار سوار ملزمان نے گاڑی سے دوسرے ڈولفن موٹرسائیکل کو بھی ہٹ کیا، گاڑی کی ٹکر سے ڈولفن اہلکار فیضان اور مرتضیٰ شدید زخمی ہیںچاروں زخمیوں […]

بھارت میں گرم راڈ سے نمونیہ کے علاج کی کوشش، نوزائیدہ بچی ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں نمونیہ کی شکار تین ماہ کی نوزائیدہ بچی کو علاج کیلئے گرم راڈ لگائی گئی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں بچی کو نمونیہ کے باعث میڈیکل کالج لایا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی۔حکام نے بتایا کہ بچی […]

جب تک آئی ایم ایف کے معاہدے ختم نہیں ہو جا تے عوام کومشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا،وفا قی وزیر مولانا عبد الواسع

کوئٹہ( اے بی این نیوز  )جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر وفا قی وزیر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیا ست دائوپر لگا کر پاکستان کو بچایا ہے ، جب تک آئی ایم ایف کے معاہدے ختم نہیں ہو جا تے عوام کومشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا،ہم نے اسی لئے حکومت […]

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئیں

کولمبو(اے بی این نیوز   )وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئیں ،کولمبو پہنچنے پر سری لنکا کی وزیر مملکت برائے سیاحت اور پاکستان کے ہائی کمشنر عمر فاروق برکی نے حنا ربانی کھر کا استقبال کیا۔ وزیر مملکت خارجہ امور سری لنکا کے 75ویں یوم آزادی […]

پشاور سانحہ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

پشاور(اے بی این نیوز    )پشاور سانحہ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا،پشاور دھماکے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ سوگ منایا جائے گاپشاور دھماکے کی اموت کی تعداد اب 102 تک پہنچ گئی ہے، تمام وکلاء تنظیمیں المناک واقعے کے شہداء اور لواحقین کے ساتھ […]

پشاور سانحہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بڑا اعلان

پشاور (اےبی این نیوز   )وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان پشاور یادگار شہداء گئے اور پھولوں کی چادر چڑھائی ، سردار تنویر الیاس خان کا پولیس لائنز دھماکے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور آزادکشمیر حکومت کی جانب سے پولیس لائنز دھماکے کے شہداء اور ذخمیوں کیلیے 3 کروڑ روپے کا اعلان […]