اہم خبریں

عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی۔ ملزم کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمیں برآمد،نوید کے موبائل فون سے ختم کیا گیا ڈیٹا ریکور نہ ہو سکا۔ فون کی تمام آڈیو اور ویڈیو زکی ڈی وی ڈی بنا کر جے آئی ٹی کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ خبریں