لاہور کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوزکی تبدیلی کے لیے لسٹیں تیار کرلی گئی ہیں۔نگران حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور کے تمام ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔پولیس نے ایس ایچ اوز کی تعیناتیوں تبدیلیوں پر ورکنگ مکمل کر لی ہے اور شہر کے 84 تھانوں کے ایس […]
پشاور پولیس پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری اور مفرور ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس نے دہشت گردی، اقدام قتل اور پشاور پولیس پر فائرنگ سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث اشتہار ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملت پارک پولیس نے دہشت گردی، اقدام قتل کے سنگین جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتارکرلیا، مفرور اشتہاری ملزم تنویر عباس 05 سال سے ملت پارک پولیس کو پشاور پولیس ٹیم پر […]
ہمارے دور حکومت میں کسی کیخلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوئی، مسرت جمشید چیمہ
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوئی۔لاہور میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ہم ملک میں قانون کی بالادستی کی […]
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔امریکا میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی پرواز کے بعد یہ دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری خارجہ نہیں چاہتے تھے کہ چینی حکام سے ملاقات میں صرف جاسوس غبارے کی پرواز کے متعلق بات […]
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کے بھائی کے ڈیرے پر چھاپا

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شبیر گجر کے بھائی خالد گجر کے ڈیرے پر چھاپا مارا۔ذرائع کے مطابق چار سے پانچ ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق شبیر گجر اور خالد گجر کے خلاف مقدمہ درج ہے، مقدمہ نجی سوسائٹی کے لینڈ سیکیورٹی منیجر نے درج کروایا ہے۔ایف […]
رہائشگاہیں خالی کرانے کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف کاسپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ارکان کی رہائشگاہیں زبردستی خالی کرانے کا معاملہ،سابقہ چیف وہیپ عامر ڈوگر نے سپیکر آفس سے رابطہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ارکان کے گھروں کے تالے توڑنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اورعامر ڈوگر نے سپیکر آفس کو خبردار کیا […]
راولپنڈی ،تھانہ صادق آباد میں شیخ رشید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست موصول

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کو سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست موصول ہوگئی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ درخواست گزار اور ساتھیوں […]
جنوری میں سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں جنوری کے دوران سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ 15 ہزار ٹن رہی۔سیمنٹ کی مقامی کھپت سوا 5 فیصد بڑھی ہے جبکہ ایکسپورٹس 24 فیصد کم رہی۔رواں مالی سال جولائی سے […]
روس کی اولمپک گیمز میں شرکت سے 40 ممالک اس کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں، پولینڈ

وارسا(نیوزڈیسک)پولینڈ کے وزیر کھیل وثقافت نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اگلے اولمپک گیمز میں شرکت کی اجازت دینے سے 40 ممالک اولمپک گیمز کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں، جس سے پورا ایونٹ ہی بے معنی ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے روس اور بیلاروس […]
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اسحاق ڈارکے موقف کو مستردکردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اسحاق ڈارکے موقف کو مستردکردیا۔شوکت ترین کہتے ہیں موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث ریکارڈ مہنگائی ہوئی، بے روزگاری کے ذریعے عوام کو تکلیف میں مبتلا کیا گیا، اسحاق ڈار معیشت کو بچانے کیلئے کوئی قابل اعتماد لائحہ عمل فراہم کرنے میں ناکام […]