اہم خبریں

ڈی ای او پرائمری کو گھوسٹ اساتذہ کیخلاف کارروائی مہنگی پڑگئی

دادو(نیوزڈیسک)دادو کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) پرائمری کو گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کارروائی مہنگی پڑگئی۔ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق دادو میں اساتذہ کے خلاف کارروائی کرنے والے ڈی ای او پرائمری غلام سرور ببر کے تبادلے کی سمری تیار کرلی گئی۔ڈی ای او پرائمری کو کارروائی کرنے پر گھوسٹ اساتذہ نے دھمکیاں دی […]

نواب شاہ، بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

نواب شاہ (نیوزڈیسک)نواب شاہ کے علاقے بوچھیری میں بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کا 70 فیصد جسم جھلس چکا ہے، اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، […]

یورپی یونین کا یوکرین میں اہم اجلاس،روسی طیارے فضا میں منڈلاتے رہے

کیف(نیوزڈیسک)یوکرین میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے اہم اجلاس کے دوران روسی لڑاکا طیارے دھمکانے کی غرض سے کیف کی فضائی حدود میں چکر لگاتے رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین یورپی یونین کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئیں جہاں […]

امریکا،ماں کی لاش 2 سال فریزر رکھنے والی عورت گرفتار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں خاتون کو 96 سالہ والدہ کی لاش دو سال تک فریزر میں رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کنیٹکی کی رہائشی سبرینا واٹسن نامی خاتون نے پولیس کو شکاگو میں رہائش پزیر اپنی نانی 96 سالہ ریجینا مائیکلسکی (Regina Michalski) کی گمشدگی کی اطلاع دی۔پولیس شکاگو […]

پوری قوم دہشتگردی کی لعنت کو شکست دینے کیلئے متحد ہے،وزیرمملکت فیصل کریم کنڈی

پشاور( اے بی این نیوز   )وزیرمملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے جمعہ کی شام لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اورپشاورپولیس لائنزمسجدمیں ہونےوالے خودکش دھماکے کے زخمی افرادکی عیادت کی ۔اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعلی شاہ باچہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔فیصل کریم کنڈی نے زخمیوں سے انکی […]

چلی میں جنگلات کی آگ نے تباہیاں مچا دیں

چلی ( اے بی این نیوز  )چلی میں جنگلات کی آگ نے تباہیاں مچا دیں،دار الحکومت سینٹیاگو، نونوا، میٹرو سور، لا گرانجا، ٹل ٹِل، میلپیلا، ایل مونٹی، تالگانٹے، کولینا، بوئن، کوئلیکورا اور ایل کوئسکو جیسے علاقوں میں جنگل کی آگ بڑھ رہی ہے۔چلان شہر کے قریب لگنے والی آگ سے 550 ہیکٹر جنگلات اور نوبل میں 200 […]

واٹس ایپ نے ایک ماہ میں 36 لاکھ 77 ہزار اکاؤنٹ معطل کردیئے

نیویارک (نیوزڈیسک)انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک ماہ میں بھارت بھر میں 36 لاکھ 77 ہزار سے زائد اکاؤنٹ بلاک کردیئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق 36 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تصدیق خود واٹس ایپ نے اپنی ایک رپورٹ میں کی ہے۔ یہ اکاؤنٹس صرف دسمبر 2021 میں بلاک کئے گئے […]

طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاج پر پروفیسر کو گرفتار کرلیا

کابل(نیوزڈیسک) طالبان نے خواتین کے اسکول پر پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹی وی پر لائیو شو میں اپنی ڈگریاں پھاڑنے والے پروفیسر کو حراست میں لیکر تشدد کا نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان اہلکاروں نے یونیورسٹی میں لڑکیوں کی تعلیم کے حامی پروفیسر مشال کو مارا پیٹا اور […]

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)ڈالرز کی ادائیگیوں میں عدم توازن کے شکار بنگلا دیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں کی ادائیگی کے لیے مؤخر اقساط کی سہولت فراہم کی جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے بنگلادیش کے لیے 4.7 ارب ڈالر قرضے کی […]

کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ نے کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز میں داخلہ لے لیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے جمعہ کے روز صدر شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر باسط انصاری کے ہمراہ وائس چانسلرجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی سے […]