اہم خبریں

شاہد آفریدی بیٹی کے نکاح پر جذباتی ہوگئے ،دونوں کی تصویر شیئر کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق کرکٹرشاہد آفریدی نے شاہین آفریدی اور اپنی بیٹی انشاء آفریدی کے نکاح کی تصویر خوبصورت پیغام کے ساتھ سوشل میڈیا پر شئیر کردی ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد کے نکاح کی تصویر جاری کی اور ساتھ ہی ان کے لیے خوبصورت پیغام بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ بیٹی باغ […]

سی ٹی ڈی کے کومبنگ آپریشنز،9 دہشت گرد گرفتار،اسلحہ و بارودی مواد برآمد

سی ٹی ڈی کے کومبنگ آپریشنز،9 دہشت گرد گرفتار،اسلحہ و بارودی مواد برآمد لاہور(نیوز ڈیسک)کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن ، لاہورسمیت 4 اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں […]

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ،انہیں قتل کرانے کیلئے کراچی بھیجا جا رہا ہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے بھتیجے […]

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے کہا کہ جوغلامی تسلیم نہیں کرے گا اسے غدار کہا جائے گا ، حکومت کی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں،عمران خان کی حکومت میں امن تھا، اب یہ کیا ہوا، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے ۔آج اسلام آباد […]

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں،عمران خان کے غیرذمہ دارانہ ٹوئٹ کا مقصد سیکیورٹی صورتحال کو نقصان پہنچانا ہے ، عمران خان وزیراعظم کےعہدے سے ہٹائے جانے پر آپے سے باہر ہوگیا ہے۔وفاقی وزیرخزانہ […]

شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ، آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔شیخ رشید احمد کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیاجائیگا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

لاہور،پولیس کا شبیر گجر کے ڈیرے پر چھاپہ،خالد گجر سمیت دیگر افراد نہ پکڑے جاسکے

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے رائیونڈ روڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شبیر گجر کے ڈیرے پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران پولیس شبیر گجر ان کے بھائی خالد گجر اور مقدمے میں نامزد دیگر افراد کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔پی ٹی آئی کے سابق ایم […]

کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کےدوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست مین میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی برفیلی ہواؤں کا امکان ہے۔بوسٹن میں منفی 34 سینٹی گریڈ کی طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ بیشتر علاقوں میں جمعہ کو اسکول بند رہے۔ نیو یارک شہر میں منفی 23 سینٹی گریڈ […]

قومی اسمبلی ضمنی انتخابات،متحدہ کی طرف سے کراچی کی 9نشستوں میں سے 2کے امیدوار سامنے آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے کراچی میں میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے دو امیدواروں کا نام فائنل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے تاہم دونوں رہنماء قومی اسمبلی کے […]

ایسی کارروائیوں سے فرق نہیں پڑتا،پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر فرح حبیب کا رد عمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے انتظامیہ کی جانب سے پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسی کارروائیوں سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، جھوٹے مقدمات، ایف آئی آر، جیلیں سب کر لیا اور اب یہ لاجز کے تالے توڑ رہے ہیں۔جمعہ […]