اہم خبریں

چلی ،جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی ، 24 ہلاک،1ہزار سے زائد زخمی

سنتیا گو(نیوز ڈیسک )لاطینی امریکا کے ملک چلی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ،آگ سے ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں،شدیدگرمی کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ تفصیلات کے مطابق اروکنیا کے علاقے پیورین کے جنگلات میں لگنے والی […]

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پرویز مشرف سابق صدر، سابق جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف رہے، اللہ مرحوم […]

کوہالہ پل ، یوم یکجہتی کشمیر ریلی،پاکستان ہمیشہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا،قمر زمان کائرہ

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مشیر امور کشمیرقمر زمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا،بھارت آزادی کی تحریکوں نہیں دبا سکتا، کشمیریوں کے جذبہ بہ آزادی کو ختم کرنے کی بھارتی کوششں کامیاب نہیں ہونگی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی عزم و جذبے کے […]

وزارتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر اہتمام 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزاتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر اہتمام (کل)اتوار 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس جمعہ کو وزارت تعلیم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی رہنمااورکارکن میری کال کا انتظار کر یں، اپنے ملک کی آزادی کیلئے جان کی قربانی بھی دینا پڑی تو دونگا،امپورٹڈحکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے،18دن گزرگئےمگر دونوں گورنرز نے الیکشن کی تاریخ نہیں دی،اگروقت پر الیکشن نہ […]

ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پرضمنی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کےلیے 27 نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں میں ایم کیو ایم مضبوط امیدوار سامنےلائے گی، حتمی ناموں کےسلسلےمیں رات کورابطہ کمیٹی […]

بھارت کے ڈائریکٹر آئی بی کے گھر میں فوجی اہلکار کی خود کشی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو کے گھر پر سیکیورٹی پر مامور پیرا ملٹری فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی آئی بی کے ڈائریکٹر کے گھر میں 53 سالہ اہلکار نے نامعلوم […]

نیویارک میں گڑھا بننے سے تین افرادگرگئے،امدادی اداروں کی بروقت کارروائی

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک میں ایک گڑھا بننے سے 70 سالہ خاتون اندر جاگریں اور انہیں بچانے والے دیگر دو افراد بھی اس میں گرگئے۔ تاہم امدادی اداروں نے تینوں افرادکوبچا لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سفوک کاؤنٹی لانگ آئی لینڈ میں رونما ہوا جس میں ایک بوڑھی خاتون اپنے گھر کے باہر کے پائیں باغ […]

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اگر میں کراچی جاتے ہوئے قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز، محسن نقوی اور رانا ثنا اللہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری پرالزام لگانے کا کیس ، سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر […]

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے را کا منصوبہ ناکام بنا دیا، فالس فلیگ آپریشن بھی ڈرامہ نکلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا ، بھارتی فوج اور را ایجنسی جعلی مقابلوں اور منشیات سمگلنگ میں بھی ملوث نکلی مودی سرکار کے سامنے نمبر بنانے چکر میں اپنے ہی ہتھیار سمگل کر کے آزادی پسندوں کو شہید کیا گیا ، جعلی […]