اہم خبریں

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنیئر رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف نے میڈیا پر دہشت گردی […]

مشکل وقت میں درکار انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان کا ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا ترکیہ شام زلزلے کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہماری دعائیں ہمارے بھائیوں کے ساتھ ہیں،مشکل وقت میں درکار تمام انسانی امداد پیش کرنے کے لیے تیار ہیں،مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ ،شام اور لبنان […]

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی ہونے و الی کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی، اب اے پی سی 7 فروری کے بجائے 9 فروری کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی اور دیگر قومی چیلنج سے نمٹنے کیلئے کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے ، […]

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

ملتان(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بھان متی کا کنبہ ہے ، عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، آئیں جیل بھریں،ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں۔آج ملتان میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر […]

کابل میں سیکیورٹی خدشات ،سعودی سفارتخانہ بند کردیا گیا،تمام ملازمین اسلام آباد منتقل

ریاض(نیوز ڈیسک)کابل میں سیکیورٹی خدشات ،سعودی سفارتخانہ بند کردیا گیا ۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کابل میں سعودی سفارتخانے کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کیا گیا،سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کا خطرہ تھا،داعش کار بم کے ذریعے سعودی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی […]

شیخ رشید راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد ،کراچی پولیس اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش کرے،عدالت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کی راہداری ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ،کراچی پولیس کو شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔شیخ رشید کے خلاف کراچی میں درج مقدمے کا معاملہ،درخواست ضمانت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کی جس میں کراچی […]

پاکستانی روپیہ معمول پر آنے لگا،ڈالر 2 روپے 58 پیسے سستاہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ معمول پر آنے لگا،ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے کمی274 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے کو ئی ، پاکستانی روپے کی قمیت بھی معمول پر آنے لگی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر تھا […]

ترکیہ زلزلہ ، اس مشکل گھڑی میں آپ کیساتھ کھڑے ہیں، شہباز شریف کا ترک صدر سے اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید زلزلے کی خبر سے دکھ ہوا ، ہم مشکل گھڑی میں ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید زلزلے کی خبر […]

سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ، شاہد آفریدی نے حقیقت بتادی

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے،انشا آفریدی کے نام سے منسوب جعلی اکاونٹ کی تصویر بھی شیئر کردی۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں آپ کو […]

اسامہ ستی قتل کیس ،عدالت نے دو ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، دو ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی،تمام ملزمان کا تعلق سی ٹی ٹی ڈی پولیس سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے کیس ٹرائل میں حتمی […]