اہم خبریں

سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ، شاہد آفریدی نے حقیقت بتادی

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے،انشا آفریدی کے نام سے منسوب جعلی اکاونٹ کی تصویر بھی شیئر کردی۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، ان کے نام سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی ہیں،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ان جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا جانا چاہیے۔

متعلقہ خبریں